بیجاپور سلطنت
(سلطنت بیجاپور سے رجوع مکرر)
بیجاپور سلطنت (Bijapur Sultanate) یا عادل شاہی خاندان (Adil Shahi dynasty) عادل شاہی خاندان جنوبی بھارت کے مغربی علاقے دکن میں 1490 سے 1686 تک بیجاپور سلطنت کا حکمران تھا۔ اب ہندوستان کے صوبہ کرناٹک میں شامل ہے۔ شہر بیجاپور روئی کی تجارت کا مرکز ہے۔ یہاں کی قدیم عمارات میں گول گنبد خصوصا قابل دید ہے۔
بیجاپور سلطنت Bijapur Sultanate बिजापूर सल्तनत् ಬಿಜಾಪುರ ಸಲ್ತನತ್ | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1490–1686 | |||||||||||||
دار الحکومت | بیجاپور | ||||||||||||
عمومی زبانیں | دکنی | ||||||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||||||
شاہ | |||||||||||||
• 1490–1510 | یوسف عادل شاہ | ||||||||||||
• 1510–1534 | اسماعیل عادل شاہ | ||||||||||||
• 1534 | مالو عادل شاہ | ||||||||||||
• 1534–1558 | ابراہیم عادل شاہ یکم | ||||||||||||
• 1558–1580 | علی عادل شاہ یکم | ||||||||||||
• 1580–1627 | ابراہیم عادل شاہ دوم | ||||||||||||
• 1627–1657 | محمد عادل شاہ | ||||||||||||
• 1657–1672 | علی عادل شاہ دوم | ||||||||||||
• 1672–1686 | سکندر عادل شاہ | ||||||||||||
تاریخی دور | آخر قرون وسطی | ||||||||||||
• | 1490 | ||||||||||||
• | 1686 | ||||||||||||
|
حکمران
ترمیم- یوسف عادل شاہ 1490-1510
- اسماعیل عادل شاہ 1510-1534
- مالو عادل شاہ 1534-1535
- ابراہیم عادل شاہ اول 1535-1558
- علی عادل شاہ اول 1558-1580
- ابراہیم عادل شاہ دوم 1580-1627
- محمد عادل شاہ، سلطان بیجاپور 1627-1656
- علی عادل شاہ دوم 1656-1672
- سکندر عادل شاہ 1672-1686
تصاویر
ترمیم-
علی عادل شاہ یکم
-
ابراہیم عادل شاہ دوم
-
محمد عادل شاہ
-
علی عادل شاہ دوم
-
سکندر عادل شاہ