سلیم علی سلام
سلیم علی سلام (1868ء–1938ء) ان کو ابو علی سلام بھی کہا جاتا ہے۔ 20 ویں عیسوی صدی میں بیروت کے ایک ممتاز شخصیت تھے جو متعدد عوامی عہدوں پر فائز تھے۔جن میں بیروت سے عثمانی پارلیمنٹ میں نائب، بلدیہ بیروت کے صدر اور مسلم سوسائٹی برائے فائدہ مند ارادے (المقصد) کے صدر شامل ہے۔[2][3]
سلیم علی سلام | |
---|---|
(عربی میں: سليم علي عبد الجليل سلام) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1868ء [1] بیروت |
وفات | سنہ 1938ء (69–70 سال)[1] بیروت |
شہریت | سلطنت عثمانیہ (1868–1918) مملکت شام (1918–1920) عظیم لبنان (1921–1938) |
رکن | مجلس مبعوثان |
اولاد | صائب سلام ، عنبرہ سلام خالدی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی ، عثمانی ترکی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/164076 — بنام: Salīm ʻAlī Salām — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Ajami, Fouad (1 اپریل 2012). The Vanished Imam: Musa al Sadr and the Shia of Lebanon (انگریزی میں). Cornell University Press. p. 211. ISBN:978-0-8014-6515-4.
- ↑ Salam, S. (1982). Muzakkarat Salim Salam (Memoirs of Salim Salam), (H. A. Hallak, Ed.) Beirut: Dar Al Jamiiya.