صائب سلام (17 جنوری 1905ء ۔ 21 جنوری 2000ء) لبنان کے ایک سیاست دان تھے جو 1952ء سے 1973ء کے درمیان چھ بار لبنان کے وزیر اعظم رہے۔[1][2]

صائب سلام
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 جنوری 1905ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بیروت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جنوری 2000ء (95 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جنیوا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لبنان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد سلیم علی سلام   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی امریکن یونیورسٹی بیروت   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور تعلیم ترمیم

صائب سلام 17 جنوری 1905ء کو پیدا ہوئے۔ صائب، سلیم علی سلام کے بیٹے تھے[3]

صائب سلام کا خاندان مذہب کے حوالے سے آزاد خیال تھا اور ان کی بہن عنبرہ سلام خالدی لبنان کی پہلی مسلمان خاتون تھیں جنھوں نے سر عام پردہ نہیں پہنا۔[4]

موت ترمیم

صائب سلام اپنی 95 ویں سالگرہ کے 4 دن بعد 21 جنوری 2000ء کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔[5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Saëb Salam - Prestige Magazine" (بزبان انگریزی)۔ 2015-01-15۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2016 
  2. "Lebanon: Aounist Deputy Pm Causes Drama at Cabinet Meeting"۔ Wikileaks۔ 22 October 2008۔ 11 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اپریل 2013 
  3. Michael Johnson (2001)۔ All Honourable Men: The Social Origins of War in Lebanon۔ I.B.Tauris۔ صفحہ: 128۔ ISBN 978-1-86064-715-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اپریل 2013 
  4. "Saeb Salam"۔ The Guardian۔ 1 February 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2013 
  5. "Saeb Salam, 95, Former Lebanese Prime Minister"۔ The New York Times۔ 21 January 2000۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2013