سناواں
سناواں (انگریزی: Sanawan) پاکستان کا ایک آباد مقام جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ مظفر گڑھ میں کوٹ ادو اور محمود کوٹ کے درمیان ہے۔ یہ سرائیکی کے مشہور شاعر شاکر مہروی کا شہر ہے[1] نواب مشتاق خان گورمانی ، گورنر پنجاب مصطفٰی کھر ، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا تعلق بھی سنانواں سے ہے ،(سید سکندر شاہ رضوی)
سناواں | |
---|---|
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع مظفر گڑھ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیم==سنانواں کی شخصیات
حوالہ جات
ترمیم
|
|