سنجیدہ اسلام

بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی

سنجیدہ اسلام ((بنگالی: সানজিদা ইসলাম)‏) (پیدائش: 1 اپریل 1996ء رنگ پور ضلع) ایک بنگلہ دیشی کھلاڑی ہیں جو بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔[1][2][3] وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز ہیں۔ ان کی پیدائش 1 اپریل، 1996ء کو رنگ پور ضلع، بنگلہ دیش میں ہوئی۔[4]

سنجیدہ اسلام
ذاتی معلومات
مکمل نامسنجیدہ اسلام مونا
پیدائش (1996-04-01) 1 اپریل 1996 (عمر 28 برس)
رنگ پور ضلع، بنگلہ دیش
عرفمستی
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے بازی
تعلقاتمیم مصدق (شوہر)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 21)6 مارچ 2014  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ4 نومبر 2019  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی20 (کیپ 9)28 اگست 2012  بمقابلہ  آئر لینڈ
آخری ٹی202 مارچ 2020  بمقابلہ  سری لنکا
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2009/10چٹاگانگ ڈویژن
2010/11ڈھاکا ڈویژن وویمن
2012/13رنگپور ڈویژن وویمن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 16 54
رنز بنائے 174 520
بیٹنگ اوسط 11.60 11.30
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 35 71ناٹ آؤٹ
گیندیں کرائیں 6
وکٹ 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 5/- 8/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 اکتوبر 2020ء

ذاتی زندگی ترمیم

ان کی شادی فرسٹ کلاس کرکٹ کرکٹ کھلاڑی مم مصدق سے ہوئی ہے۔[5][6]

ایشیائی کھیل ترمیم

بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کرکٹ مقابلے میں پاکستان کی قومی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے خلاف سنہ 2014ء میں دوسری بار چاندی کا تمغا جیتا تھا۔ سنجیدہ انچیون میں ہونے والے ایشیائی کھیل 2014ء میں شریک اس بنگلہ ٹیم کا حصہ تھیں۔ [7][8]

حوالہ جات ترمیم

  1. "BD women's SA camp from Sunday"۔ The Daily Star۔ 2013-08-23۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2014 
  2. নারী ক্রিকেটের প্রাথমিক দল ঘোষণা | খেলাধুলা۔ Samakal (بزبان بنگالی)۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2014 
  3. "মহিলা ŕŚ•ŕ§?ŕŚ°ŕŚżŕŚ•ŕ§‡ŕŚ&#x;ŕŚžŕŚ°ŕŚŚŕ§‡ŕŚ° ŕŚ•ŕ§?যামŕ§?প শৠরŕ§"۔ Sportbangla.com۔ 2014-01-10۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2014 
  4. "The Home of CricketArchive"۔ Cricketarchive.com۔ 1997-04-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2014 
  5. "Bangladeshi Cricketer Strikes a Pose with Bat in Wedding Photoshoot, Internet Hails Her for 'Passion'"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2020 
  6. "Bangladesh cricketer Sanjida Islam's cricket themed wedding photoshoot goes viral"۔ circle of cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2020 
  7. "এশিয়ান গেমস ক্রিকেটে আজ স্বর্ণ পেতে পারে বাংলাদেশ"۔ The Daily Sangram۔ 26 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  8. nadim۔ "বাংলাদেশ মহিলা ক্রিকেট দলের চীন সফর"۔ khulnanews.com۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط ترمیم