سنگین خان ولی
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کے سوتیلے بھائی۔ سنگین ولی خان خان عبدالولی خان اور بیگم نسیم ولی خان کے بیٹے تھے۔ وہ عملی سیاست میں حصہ لیتے رہے تاہم بیماری کی وجہ سے سیاست سے سبکدوش ہو گئے۔ 49 برس کی عمر میں کینسر کی وجہ سے 25 جون 2008 کو ان کا انتقال ہوا۔
سنگین خان ولی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 7 جون 1959ء |
وفات | 25 جون 2008ء (49 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | عوامی نیشنل پارٹی |
والد | خان عبد الولی خان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |