سوشیل کمار شندے
سوشیل کمار شندے (پیدائش 4 ستمبر 1941؛ سولہ پور، بھارت) مہاراشٹر سے ایک ہندوستانی سیاست دان ہے۔ وہ منموہن سنگھ حکومت میں وزیر داخلہ، وزیر بجلی تھے اور 26 مئی 2014ء تک لوک سبھا[2][3] میں ہاؤس لیڈر بھی رہے۔ انھوں نے 18 جنوری 2003ء سے اکتوبر 2004ء تک پہلے مہاراشٹر ریاست کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمت سر انجام دیں۔
سوشیل کمار شندے | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ مہاراشٹر | |||||||
برسر عہدہ 18 جنوری 2003 – 4 نومبر 2004 |
|||||||
آندھرا پردیش گورنر | |||||||
برسر عہدہ 4 نومبر 2004 – 29 جنوری 2006 |
|||||||
| |||||||
وزیر امور داخلہ | |||||||
برسر عہدہ 31 جولائی 2012 – 26 مئی 2014 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 4 ستمبر 1941ء (83 سال) سولہ پور |
||||||
شہریت | بھارت [1] برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
اولاد | پرانتی شندے | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ "Shinde is new Leader of Lok Sabha"۔ 4 اگست 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-09
- ↑ "Council of Ministers – Who's Who – Government: National Portal of India"۔ http://india.gov.in۔ حکومت ہند۔ 13 اگست 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2010
{{حوالہ ویب}}
:
میں بیرونی روابط (معاونت) والوسيط غير المعروف|work=
|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)