اسٹینفورڈ موری
(سٹینفورڈ موری سے رجوع مکرر)
سٹینفورڈ موریایک امریکی کیمیا دان تھے جنھوں نے ایک انزائم رائبونیوکلاس پرکام کے صلے میں انھیں نوبل انعام برائے کیمیا 1972 میں دیا گیا۔ انھیں یہ انعام کرسچن بی اینفنسن اور ولیم ہورڈ سٹین کے ساتھ مشترکہ طور دیا گیا۔
اسٹینفورڈ موری | |
---|---|
(انگریزی میں: Stanford Moore) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 ستمبر 1913ء [1][2][3][4][5][6] شکاگو [7][8] |
وفات | 23 اگست 1982ء (69 سال)[1][2][3][4][5][6] نیویارک شہر [8] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Rockefeller University |
مادر علمی | یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن [9] وینڈربلٹ یونیورسٹی [9] |
تخصص تعلیم | نامیاتی کیمیا ،کیمیا |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی ،بی اے |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان [9]، کیمیادان [9]، استاد جامعہ [9] |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | حیاتی کیمیا ، لونی تخطیط [9] |
ملازمت | وینڈربلٹ یونیورسٹی [9] |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر اسٹینفورڈ موری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Stanford-Moore — بنام: Stanford Moore — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6738rgf — بنام: Stanford Moore — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/moore-stanford — بنام: Stanford Moore
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0044190.xml — بنام: Stanford Moore
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=41853 — بنام: Stanford Moore
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000013460 — بنام: Stanford Moore — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Мур Станфорд
- ^ ا ب مصنف: اطالوی دائرۃ المعارف ادارہ — عنوان : Enciclopedia on line — بنام: Moore — Treccani ID: https://www.treccani.it/enciclopedia/moore_res-0cef7614-86d8-11dc-9a1b-0016357eee51 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2024
- ^ ا ب پ ت https://www.vanderbilt.edu/info/nobel/ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جولائی 2020
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Chemistry 1972 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=6393
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |