سکندرا (1989ء فلم)
پاکستانی پنجابی فلم
سکندرا (انگریزی: Sikandra) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 20 جنوری، 1989ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار الطاف حسین ہیں۔ اور فلم ساز خلیفہ سعید احمد تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی کمال احمد نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، مسعود رانا اور مہناز بیگم نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے سکندرا کا کردار نبھایا ہے اور انجمن نے لالی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں مصطفٰی قریشی، غلام محی الدین، ہمایوں قریشی اور الیاس کشمیری نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔
سکندرا (Sikandra) | |
---|---|
ہدایت کار | الطاف حسین امتیاز رانا (معاون) محمد عاشق ناز (معاون) |
پروڈیوسر | خلیفہ سعید احمد خلیفہ نذیر (معاون) |
تحریر | بشیر نیاز |
ستارے | |
راوی | سید معراج خرم نواز |
موسیقی | کمال احمد |
سنیماگرافی | سلیم بٹ |
ایڈیٹر | مشتاق مرزا خالد پرویز افضال علی شاہ |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فامؤس ویڈیو (یوکے) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 147 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
کاسٹ
ترمیم
|
|
|
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (3 نومبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم (سکندرا) کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020
بیرونی رابطہ
ترمیم- سکندرا ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- سکندرا ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- سکندرا ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر