سہراب مودی
سہراب مودی (انگریزی: Sohrab Modi) ایک بھارتی اسٹیج اور فلمی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر تھے۔[3] ان کی فلموں میں ہمیشہ سماجی اور قومی امور کا مضبوط عزم کا پیغام دیا جاتا تھا۔ [4] سہراب مودی 2 نومبر 1897ء کو ایک پارسی خاندان میں پیدا ہوئے۔ اس کے والد ہندوستانی سرکاری ملازم تھے۔ انھوں نے اپنا بچپن رام پور، اتر پردیش میں گزارا جہاں انھیں ہندی اور اردو زبانوں سے دلچسبی پیدا ہوئی۔ [5]
سہراب مودی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 نومبر 1897ء [1] ممبئی |
وفات | 28 جنوری 1984ء (87 سال)[2] ممبئی |
وجہ وفات | ریڑھ کا سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
زوجہ | مہتاب (–1984) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، فلم ساز ، منچ اداکار ، فلم اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/140333770 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0595271 — اخذ شدہ بتاریخ: 12 اگست 2015
- ↑ Gulazāra، Govind Nihalani، Saibal Chatterjee (2003)۔ Encyclopaedia of Hindi Cinema۔ Popular Prakashan۔ صفحہ: 614–۔ ISBN 978-81-7991-066-5
- ↑ Karan Bali۔ "Sohrab Modi profile"۔ Upperstall.com website۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019
- ↑ Sohrab Modi (1897 - 1984) - profile on Cineplot.com website Published 13 June 2010, Retrieved 27 November 2019