سیدتی
سیدتی ایک ہفت روزہ عربی اور ماہوار انگریزی خواتین کا رسالہ ہے جو جو دبئی اور بیروت دونوں مقامات سے شائع ہوتا ہے اور مشرق وسطی، شمالی افریقا، یورپ اور ریاستہائے متحدہ امریکا بھر میں تقسیم ہوتا ہے۔[1]
مدیر اعلیٰ | محمد فہد الحارثی |
---|---|
زمرہ | خواتین کا رسالہ |
دورانیہ | ہفت روزہ |
تعداد اشاعت | 143.351 (2009) |
ناشر | سعودی ریسرچ اینڈ پبلشنگ کمپنی |
پہلا شمارہ | 1 مارچ 1981 |
ادارہ | سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ |
ملک | سعودی عرب |
زبان | عربی اور انگریزی |
ویب سائٹ | Sayidaty website |
تاریخ
ترمیمسیدتی ہشم حافظ اور ان کے بھائی محمد حافظ نے لندن میں قائم کی۔ [2] بعد ازاں، اس کو سعودی عرب کے شہر ریاض سے مارچ 1981ء میں جاری کیا گیا[3] 2006ء میں رسالے کو لندن سے دبئی منتقل کیا گیا۔[4] 2007ء میں اس کے انگریزی نسخے کا آغاز ہوا۔[5]
حالہ الناصر، جو اس وقت روتانہ رسالے کی مدیر اعلیٰ ہیں، وہ سیدتی کی سابقہ مدیرہ رہ چکی ہیں۔[6] محمد فہد الحارثی 2004ء سے رالے کے مدیر اعلیٰ ہیں۔[7][8] 2010ء تک لبنانی صحافی هاديا سعيد رسالے کی ثقافتی مدیرہ رہ چکی ہین۔[9]
ملکیت
ترمیمسیدتی سعودی ریسرچ اینڈ پبلشنگ کمپن کی طرف سے شائع ہونے والا رسالہ ہے، جو سعودی ریسرچ اینڈ مارکیٹنگ گروپ کا ذیلی ادارہ ہے۔[10] ایس آر ایم جی الجمیلہ، دی مجلہ، باسم، اردو میگزین اور حی جیسے دیگر اور عرب نیوز، الاقتصادیہ، اردو نیوز اور اشرق الاوسط کے نام سے اخبارات بھی شائع کرتی ہے۔[11]
مواد
ترمیمپیشہ ورانہ اور معیاری تحریروں سے مزین سیدتی، سعودی عرب اور خلیج فارس کے علاقے میں، پان عرب خواتین کا پہلا اور واحد رسالہ ہے۔[12] رسالے میں زیادہ تر جدید عرب خواتین کے لیے، خوبصورتی اور سماجی اور خاندانی زندگی کے رواج متعلقہ مواد کا احاطہ کیا جاتا ہے۔[1][13]
جون 2013 میں انسانی برتاؤ اور نوجوانوں اور طالب علموں کے لیے اس کے دو الگ حصوں کی شروعات کی گئی۔[14]
قاریئن اور اشاعت
ترمیمسرالے کا کہنا ہے کہ وہ بنیادی طور پر خاندان بھر کے لیے ہے، جس کا محور باشعور گھریلو خاتون ہے۔[3] سیدتی، عربی رسائل الیمامہ اور دی مجلہ کی طرح سعودی عرب کا مقبول رسالہ ہے۔[15]
1990ء کی اخیر رسالے کے ہر شمارے کی کل اشاعت 140,000 تھی۔[16] اپریل 2014ء میں، رسالے کے مدیر اعلیٰ کے بیان کے مطابق آن لائن اشاعت کو 39 ملین بار دیکھا گیا۔[17]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Saudi Research and Marketing Group" (PDF)۔ Global Investment House۔ نومبر 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-28
- ↑ "Biography"۔ Hisham Ali Hafiz۔ 22 جولائی 2012 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2012
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ^ ا ب "Magazines"۔ SRPC۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-21
- ↑ Mushtak Parker (6 دسمبر 2006)۔ "SRMG: Taking the Publishing Sector in Mideast by Storm"۔ Arab News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-08
- ↑ (24 دسمبر 2007)۔ First issue of Sayidaty magazine in English releases in Dubai آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ameinfo.com (Error: unknown archive URL)، AMEinfo، Retrieved 13 دسمبر 2010
- ↑ Naomi Sakr (2008)۔ "Women and Media in Saudi Arabia: Rhetoric, Reductionism and Realities"۔ British Journal of Middle Eastern Studies۔ ج 35 شمارہ 3: 385–404۔ DOI:10.1080/13530190802525197
- ↑ "Jobs Shuffle at Saudi Research & Media Group"۔ Crossroads Arabia۔ 5 جنوری 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-09
- ↑ "Mohammed Fahad Alharthi"۔ WAN IFRA۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-02-26
- ↑ Houda Trabelsi (7 مئی 2010)۔ "Electronic media can spur Arab press reform, magazine editor says"۔ Magharebia۔ Tunis۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-05
- ↑ "Al Jamila Fact Sheet"۔ Magazines About۔ 2013-12-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-24
- ↑ "Medıa personalıty of the year; AMF honours Saudı Prınce Faısal" (PDF)۔ MEPA Monthly Bulletin۔ ج 31 شمارہ 31۔ مارچ 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-28
- ↑ "Saudi Arabia" (PDF)۔ Publicitas۔ 2 دسمبر 2012 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2012
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Publications of SPPC"۔ Saudi Research and Marketing Group۔ 16 جنوری 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2012
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Sayidaty New look"۔ Publicitas۔ 19 جون 2014۔ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-16
- ↑ "Saudi Arabia – Marketing and Sales Strategy"۔ The Saudi Network۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-06
- ↑ Jon B. Alterman (1998)۔ "New Media New Politics?" (PDF)۔ The Washington Institute۔ ج 48۔ 2013-12-06 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-07
- ↑ K. T. Abduraab (29 مئی 2014)۔ "Sayidaty soars to 39 million pageviews"۔ Arab News۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-08