یہ سعودی عرب کے شہروں کی فہرست ہے۔

بڑے شہر بلحاظ آبادی ترمیم

عدد نام شہر آبادی 1974 آبادی 1992 آبادی 2004 صوبہ تبصرہ
1 الرياض  666,840 2,776,096 4,087,152 الریاض دار الحکومت ، سب سے بڑا شہر ، سب سے بڑی آبادی ، صوبہ الریاض کا دار الحکومت ، دوسری سعودی ریاست کا دار الحکومت
2 جدہ  561,104 2,046,251 2,801,481 مکہ دوسرا بڑا شہر ، بحیرہ احمر پر مرکزی بندرگاہ
3 مكہ  366,801 965,697 1,294,168 مکہ اسلام کا سب سے مقدس شہر ، صوبہ مکہ کا دار الحکومت
4 مدینہ منورہ  198,186 608,295 918,889 مدینہ اسلام کا دوسرا مقدس شہر ، صوبہ المدینہ کا دار الحکومت
5 تبوک  387,000 688,000 991,000 تبوک صوبہ تبوک کا دار الحکومت
6 دمام  127,844 482,321 744,321 شرقیہ خلیج عرب پر مرکزی بندرگاہ ، مشرقی صوبے کا دار الحکومت
7 الاحساء  ... 292,555 750,351 شرقیہ
8 قطیف  ... 248,636 378,422 شرقیہ مشرقی صوبہ
9 خمیس مشیط  115،000 724,500 1,360,000 عسير عسیر خطے کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک شہر
10 المظيلف  .. .. 40,000 مکہ
11 ہفوف  101,271 225,847 380,841 شرقیہ مشرقی صوبے میں واقع ہے۔
12 المبرز  54,325 219,123 370,067 شرقیہ
13 طائف  204,857 416,121 521,273 مکہ
14 نجران  47,502 90,983 246,880 نجران صوبہ نجران کا دار الحکومت
15 حفر الباطن  .. 137,793 231,978 شرقیہ سعودی عرب کے شمال مشرق میں سب سے بڑا شہر
16 الجبيل  .. 140,828 222,544 شرقیہ مشرق وسطیٰ کی سب سے بڑی اور دنیا کی چوتھی بڑی پیٹرو کیمیکل کمپنی کا علاقہ
17 ضباء  38500 108,000 160,000 تبوک
18 الخرج  .. 152,071 200,958 الریاض
19 ثقبہ  .. 125,650 191,826 شرقیہ
20 ينبع البحر  .. 119,819 188,430 مدینہ
21 الخبر  48.817 141,683 165,799 شرقیہ
22 عرعر  .. 108,055 145,237 حدود الشمالیہ
23 الحويہ  .. 93,888 132,078 مکہ
24 عنيزہ  .. 91,106 128,930 قصیم صوبہ القصیم کا دوسرا بڑا شہر (2005 کی مردم شماری کے مطابق)
25 سكاكا  .. 65,793 122,686 الجوف
26 جيزان  32.814 56,565 100,694 جیزان صوبہ جیزان کا دار الحکومت
27 قریات  .. 72,921 100,436 الجوف الجوف صوبہ میں واقع ایک شہر ہے
29 ظہران  .. 73,691 97,446 شرقیہ
30 الباحہ  .. .. 85,212 الباحہ صوبہ الباحہ کا دار الحکومت
31 الزلفی  .. 41,660 82,209 الریاض صوبہ ریاض کا شہر
32 الرس  .. 56,866 79,632 القصیم
33 وادي الدواسر  .. .. 79,558 الریاض
34 بیشہ  .. 43,485 78,303 عسير
35 سیہات  .. 58,060 66,038 شرقیہ
36 شرورہ  .. 37,091 65,185 نجران
37 بحره  .. .. 59,809 مکہ
38 تاروت  .. 38,055 80,686 شرقیہ
39 دوادمی  .. 37,871 53,071 الریاض
40 صبياء  .. 34,951 52,441 جیزان
41 بيش  .. 49,729 54,464 جیزان
42 احد رفیدہ  .. .. 50,080 عسير
43 الفريش  .. 11,400 14,377 مدینہ
44 بارق  .. ... 60,000 عسير
45 الحوطہ  .. .. 43,300 الریاض
46 افلاج  25,000 55,548 68,201 الریاض

حوالہ جات ترمیم