سید امین الحق
سید امین الحق ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ ایم کیو ایم (پی) کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کے استعفیٰ کے بعد فی الحال وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ [1] [2]
سید امین الحق | |
---|---|
وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن | |
مدت منصب 6 اپریل 2020 – 10 اپریل 2022 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | شہباز شریف |
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ، لندن |
اولاد |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
انھوں نے 2018 کے عام انتخابات میں کامیابی سے قبل دو مرتبہ قومی اسمبلی میں خدمات انجام دیں۔ وہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (MQM-P) پارٹی کا حصہ اور ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن ہیں۔ [3]
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-251 (کراچی ویسٹ-IV) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ 6 اپریل 2020 کو انھیں وفاقی وزیر برائے ٹیلی کمیونیکیشن مقرر کیا گیا۔ [4]
امین الحق 2018 کے عام انتخابات سے قبل 2 بار ایم این اے منتخب ہوئے۔ وہ پہلی بار 16 نومبر 1988 کو این اے 194 (کراچی ایسٹ lll) سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ [5] اس کے بعد وہ 1990 میں اسی حلقے سے منتخب ہوئے۔
بیرونی ربط
ترمیماسکرپٹ نقص: «citation/CS1/ar» کے نام سے کوئی ماڈیول نہیں ہے۔
مزید پڑھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aminul Haque sworn in as Federal Minister for Information Technology". ARY NEWS (امریکی انگریزی میں). 22 اپریل 2020. Retrieved 2021-10-16.
- ↑ "MINISTRY OF INFORMATION TECHNOLOGY & TELECOMMUNICATION"۔ moitt.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-11-13
- ↑ "MQM-P vows support to Balochistan quake victims". The Express Tribune (انگریزی میں). 11 اکتوبر 2021. Retrieved 2021-10-16.
- ↑ "PM Imran changes portfolios of Khusro Bakhtiar, Hammad Azhar in latest cabinet reshuffle". www.thenews.com.pk (انگریزی میں). Retrieved 2021-10-16.
- ↑ "8TH NATIONAL ASSEMBLY FROM 1988 TO 1990 LIST OF MEMBERS AND ADDRESSES" (PDF)۔ قومی اسمبلی پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-10-17