خالد مقبول صدیقی
پاکستان میں سیاستدان
خالد مقبول صدیقی (انگریزی: Khalid Maqbool Siddiqui) پاکستانی سیاست دان جو 13 فروری 2018ء سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے موجودہ کنوینر اور لیڈر ہیں۔[1] وہ 1 جون 2013ء سے 31 مئی 2018ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہے۔
خالد مقبول صدیقی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات | |||||||
آغاز منصب 20 اگست 2018 | |||||||
وزیر اعظم | عمران خان | ||||||
| |||||||
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | |||||||
آغاز منصب 13 فروری 2018ء | |||||||
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |||||||
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جناح سندھ میڈ یکل یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
اس وقت عمران خان کی کابینہ میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔[2]
20 اگست 2018ء کو لاؤڈ اسپیکر ایکٹ خلاف ورزی کیس میں عدالت نے خالد مقبول صدیقی کو اشتہاری قرار دیا۔[3]
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔218 (NA-219 (Hyderabad-II))میں متحدہ قومی موومنٹ سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[4]
حوالہ جات
- ↑ "Prominent candidates' declared assets"۔ ڈان (بزبان انگریزی)۔ 12 اپریل 2013۔ 10 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2017
- ↑ فراز ہاشمی (21 اگست 2018)۔ "عمران کی کابینہ میں تبدیلی کا عنصر ناپید"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اگست 2018
- ↑ "Karachi court declares IT Minister Khalid Maqbool Siddiqui absconder"۔ پاکستان ٹوڈے۔ 20 اگست 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2018
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018