سید شاہ انور بابا
اسم: حضرت السیّد شاہ انور باباؒ کنیت: الحسینی، فخری ہاشمی لقب: رہبر الرہبران و پیشوائ قلندران، رہبر الفقراء ولادت: مدینہ المنورہ، حجاز یثرب کوچہ ہاشمی مقبرہ: دراوی، شلوزان، پارہ چنار، کرم ایجنسی
آپؒ بو علی شاہ قلندر کے بڑے بھائی، پیشوا اور مرشد تھے۔ آپؒ کے معجزات و کرامات سے ہی لوگ اسلام لایا کرتے تھے۔
آپؒ کا ایک فرزند السید شاہ طیب مجتہد تھے۔ اور السید شاہ طیب کا ایک فرزند السید شاہ طاہر
دونوں کے مقبرے: تہران شاہ عبدالعظیم (رے) حرام میں واقع ہے۔
” | پیر خانہ ء قلندری سجادہ نشین قلندر علی اوّل عجوبہ | “ |