فخر امام

پاکستان میں سیاستدان
(سید فخر امام سے رجوع مکرر)
فخر امام
معلومات شخصیت
پیدائش 18 دسمبر 1942 (78 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ  ویکی ڈیٹا پر سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ سیدہ عابدہ حسین  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سید فخر امام (انگریزی: Syed Fakhar Imam) ایک پاکستانی سیاست دان اور قومی اسمبلی پاکستان کے سابقہ اسپیکر ہیں۔ [1]

سید فخر امام (22 مارچ 1985 ء تا 26 مئی 1986ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے گیارہویں اسپیکرسید فخر امام 18دسمبر 1942ء کولاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ 22مارچ 1985ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 26مئی1986ء کو ایک تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں اس عہدے سے رخصت ہوئے ۔ بعد ازاں انھوں نے اسی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے فرائض بھی انجام دیے۔ سید فخر امام کی اہلیہ سیدہ عابدہ حسین بھی ایک پرانی پارلیمینٹیرین ہیں ۔

حوالہ جاتترميم

  1. "Speakers / Presidents". قومی اسمبلی پاکستان. مورخہ 4 فروری 2010 کو اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2011.  نامعلوم پیرامیٹر |deadurl= ignored (معاونت); Check date values in: |access-date=, |archive-date= (معاونت)
سیاسی عہدے
ماقبل 
معراج خالد
مکلم ایوان زیریں پاکستان
1985–1986
مابعد 
حامد ناصر چٹھہ
ماقبل 
شیرباز خان مزاری
قائد حزب اختلاف، پاکستان
1985–1988
مابعد 
خان عبد الولی خان