قائد حزب اختلاف، پاکستان
پاکستانی سیاسی عہدہ
قائد حزب اختلاف، پاکستان قومی اسمبلی پاکستان میں حزب اختلاف کا رہنما ہوتا ہے۔ موجودہ قائد حزب اختلاف شہباز شریف ہیں جن کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔
قائد حزب اختلاف پاکستان Leader of the Opposition of Pakistan | |
---|---|
خطاب | عزت مآب (رسمی) قائد حزب اختلاف (مخاطب) |
رکن | قومی اسمبلی پاکستان |
جواب دہ | مجلس شوریٰ پاکستان |
مدت عہدہ | سب سے بڑی سیاسی جماعت کے رہنما جو حکومت میں نہیں |
قیام بذریعہ | آئین پاکستان |
تشکیل | 7 جولائی 1955, 63 سال قبل |
اولین حامل | حسین شہید سہروردی |
قومی اسمبلی
ترمیمقائدین حزب اختلاف کی فہرست 1973ء کے آئین پاکستان کے مطابق;