محسن امین عاملی
(سید محسن امین سے رجوع مکرر)
سید محسن امین عاملی لبنان کے شیعہ علما میں سے ہیں۔ لبنان کے شہر جبل عامل کے ایک چھوٹے سے گاؤں شقرا میں پیدا ہوئے اور لیکن دینی فرائض کی انجام دہی کے لیے عالم اور مرجع کی حیثیت سے دمشق شام منتقل ہوئے۔ بہت ساری کتب کے تالیف کے ساتھ سماجی، سیاسی اور تدریسی خدمات بھی انجام دیں۔ بیروت میں وفات پائی اور دمشق میں سیدہ زینب کے مزار میں آخری آرامگاہ پائی۔
محسن امین عاملی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1867ء شقرا |
وفات | 30 مارچ 1952ء (84–85 سال) بیروت |
مدفن | روضہ زینب |
شہریت | لبنان |
رکن | عرب اکیڈمی دمش |
اولاد | سید حسن الامین |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
کارہائے نمایاں | اعیان الشیعہ |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیملبنان کے شہر جبل عامل کے ایک چھوٹے سے گاؤں شقرا میں 1284 ہجری کو ولادت ہوئی۔