درویشوں کے ایک سلسلہ بکتاشیہ کے بانی حاجی سید محمد بکتاش بن سید ابراہیم نیشا پور میں پیدا ہوئے۔ وہ شیخ احمد یسوی کے مرید تھے۔ 1280ء میں اناطولیہ جا کر ایک گاؤں میں مقیم ہو گئے۔ زہد و تقوی کی بنا پر بڑی شہرت پائی۔ سلطان اُور خاں عثمانی ( 1326ء / 1360ء ) نے نیا فوجی نظام قائم کرنا چاہا تو حاجی سید محمد بکتاش سے دعا کرائی۔ آپ ہی نے اس کا نام ینی چری (نئی فوج، عربی: انکشاریہ) رکھا۔ اس فوج کو عثمانی سلطنت کی توسیع و عظمت میں بڑی اہمیت حاصل رہی۔

سید محمد بکتاش
(فارسی میں: حاجی بکتاش ولی ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1209ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیشاپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1271ء (61–62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نو شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلسفی ،  شاعر ،  متصوف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی ،  قدیم اناطولی ترکی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک نو افلاطونیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نگار خانہ

ترمیم