سید ممتاز عالم گیلانی
سید ممتاز عالم گیلانی (20 جنوری 1940 - 17 مارچ 2020)، ایک پاکستانی وکیل تھے جنھوں نے انسانی حقوق کے وفاقی وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انھوں نے ایک نیا قلمدان، وزارت انسانی حقوق جو قانون اور انصاف کی وزارت سے متصل تھا کو الگ کیا تھا۔ گیلانی کو مارچ 2008 میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں ووٹ دیا گیا تھا۔ وہ ماحولیات اور اطلاعات و نشریات کی قائمہ کمیٹیوں کے رکن تھے۔ [1] [2] تاہم، وفاقی وزیر کے طور پر ان کی تقرری کے بعدانہیں ان عہدوں سے ہٹا دیا گیا تھا۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن اور سینئر رہنما تھے۔
سید ممتاز عالم گیلانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 20 جنوری 1940ء |
تاریخ وفات | 17 مارچ 2020ء (80 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | منصف ، وکیل ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Members of Standing Committee Environment Pakistan National Assembly website
- ↑ Members of Standing Committee Information and Broadcasting Pakistan National Assembly website