سیرین ایئر (SereneAir) ایک نجی پاکستانی ایئر لائن ہے جس نے جنوری 2017ء میں پروازیں شروع کی۔ یہ ائیر بلو، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز اور شاہین ایئر کے بعد چوتھی اندرون ملک ایئر لائن ہے۔

سیرین ایئر
 

آیاٹا
ER  ویکی ڈیٹا پر (P229) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئیکاو
SEP  ویکی ڈیٹا پر (P230) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمز الندا
؟؟
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منزلیں ترمیم

فروری 2017ء کے مطابق[1]

ذیلی تقسیم شہر ہوائی اڈا نوٹس
بلوچستان کوئٹہ کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
اسلام آباد وفاقی دار الحکومت علاقہ اسلام آباد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا
خیبر پختونخوا پشاور باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا
پنجاب فیصل آباد فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا
پنجاب لاہور علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
سندھ کراچی جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Liu, Jim (9 February 2017)۔ "Serene Air outlines 1Q17 operations"۔ Routesonline۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 فروری 2017