سیمابیہ طاہر

پاکستان میں سیاستدان

سیمابیہ طاہر (انگریزی: Seemabia Tahir؛ پیدائش: 23 مئی 1976ء، راولپنڈی)[2] ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے جنوری 2023 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔

سیمابیہ طاہر
معلومات شخصیت
پیدائش 23 مئی 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی [1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت سنہ
15 اگست 2018 
حلقہ انتخاب پنجاب صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست  
پارلیمانی مدت 17 ویں صوبائی اسمبلی پنجاب  
عملی زندگی
مادر علمی الخیر یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ماسٹر آف ایجوکیشن   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  معلمہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عملی زندگی

ترمیم

تدریس

ترمیم

تدریسی پیشے سے وابستہ ہونے کی وجہ سے انھوں نے 2003-2014 کے دوران الخیر یونیورسٹی میں بطور لیکچرار خدمات انجام دیں۔

سیاست

ترمیم

آپ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ وہ 2018 سے اگست 2021 تک پنجاب حکومت کی ترجمان کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم