سیموئل ٹیلر کولرج
سیموئل ٹیلرکولرج [15] 21 اکتوبر 1772 – 25 جولائی 1834) ایک انگریزی شاعر، ادبی نقاد، فلسفی اور ماہر الہیات تھے جو اپنے دوست ولیم ورڈز ورتھ کے ساتھ انگلستان میں رومانوی تحریک کے بانی اور لیک پوئٹس کے رکن تھے۔ اس نے جلدیں بھی شیئر کیں اور چارلس لیمب، رابرٹ ساؤتھی اور چارلس لائیڈ کے ساتھ شراکت کی۔ انھوں نے دی رائم آف دی اینشینٹ میرینر اور کبلا خان جیسی نظمیں لکھیں، ساتھ ہی ساتھ اہم نثری کام بائیوگرافیا لٹریریا بھی تصنیف کیا ۔ ان کا تنقیدی کام، خاص طور پر ولیم شیکسپیئر پر، انتہائی اثر انگیز تھا اور اانہوں نے جرمن مثالی فلسفہ کو انگریزی بولنے والی ثقافت سے متعارف کرانے میں اہم رول ادا کیا۔ کولرج نے بہت سے مانوس الفاظ اور جملے اخترع کیے جن میں " suspension of disbelief " بھی شامل ہے۔ [16] ان کا رالف والڈو ایمرسن اور امریکی ماورائیت پر بڑا اثر رہا۔
سیموئل ٹیلر کولرج | |
---|---|
(انگریزی میں: Samuel Taylor Coleridge) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اکتوبر 1772ء [1][2][3][4][5][6][7] وتتیری سینٹ ماری |
وفات | 25 جولائی 1834ء (62 سال)[1][2][3][4][5][6][7] لندن |
وجہ وفات | عَجزِ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
رکن | لیک شعراء ، رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
زوجہ | سارہ فریکر (اگست 1795–)[8][9] میری میٹلڈا بیتھم |
اولاد | سارہ کولرج [8][10]، ڈیرونٹ کولرج [8]، ہارٹلی کولرج [8]، برکلے کولرج [8] |
والد | جان کولرج [8] |
والدہ | این باؤڈن [10][8] |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرائسٹ ہسپتال جیزس کالج، کیمبرج |
استاذ | ولیم ویلز |
پیشہ | شاعر [11]، فلسفی [11]، الٰہیات دان ، ادبی نقاد ، نقاد [11]، مصنف [12] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [13][14] |
شعبۂ عمل | فلسفہ |
اعزازات | |
فیلو آف دی رائل سوسائٹی آف لٹریچر |
|
دستخط | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
پینٹاسکریسی اور شادی
ترمیمویسٹ مڈلینڈز اور شمالی
ترمیمبعد کی زندگی اور منشیات کے استعمال میں اضافہ
ترمیملندن: آخری سال اور موت
ترمیمشاعری
ترمیمرائم آف اینسنٹ مرینر، کرسٹابیل اور کبلا خان کا
ترمیمادبی تنقید
ترمیمکولرج اور گوتھک کا اثر
ترمیممذہبی عقائد
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118521500 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11897247f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Samuel-Taylor-Coleridge — بنام: Samuel Taylor Coleridge — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w64q7spf — بنام: Samuel Taylor Coleridge — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/112822 — بنام: Samuel Taylor Coleridge — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/215 — بنام: Samuel Taylor Coleridge — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Samuel Taylor Coleridge — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Coleridge,_Samuel_Taylor — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Kindred Britain
- ↑ پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p24381.htm#i243807 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 اگست 2020
- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی
- ↑ https://cs.isabart.org/person/130602 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11897247f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/22733923
- ↑ "Coleridgean Morsels | Sundry | Coleridge Corner"۔ inamidst.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2018
- ↑ See J C McKusick '"Living Words": Samuel Taylor Coleridge and the Genesis of the OED'، Modern Philology، 90.1 (1992)، which notes that the OED first edition (1884–1928) cites Coleridge for 3,569 words, many of which he coins.