سیمی پاشا لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایت کارہ ہے۔ وہ اپنے عشقیہ کرداروں، میرے مہربان، سنجھا، رشتے کچھ ادھورے سے، میرے خدا اور کہی ان کہی میں کردار پیش کرنے کے لیے جانی جاتی ہے۔ وہ جیو انٹرٹینمنٹ کے سپر ہٹ سیریز خانی میں عفت (ارحم کی والدہ) کا کردار ادا کرنے کے لیے بھی جانی جاتی ہے۔ [1][2][3][4][5][6][7][8][9][10][11]

سیمی پاشا
معلومات شخصیت
پیدائش (1959-01-05) 5 جنوری 1959 (عمر 65 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان، پاکستان
رہائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات مامارونک
اولاد شنکر
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
وجہ شہرت سانجھا
بکھرا میرا نصیب
میرے مہربان
میرے خدا
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمو گرافی ترمیم

فلمیں ترمیم

  • رنگریزا (2017)

ٹیلی ویژن ترمیم

سال سیریل کردار چینل
2007 لاحاصل زین کی ماں ہم ٹی وی[12]
2009 نورپور کی رانی ہم ٹی وی
2011 پھر چاند پہ دستک ہم ٹی وی
2011 بن تیرے ہم ٹی وی
2011 میری جان ہم ٹی وی
2011–2012 سانجھا شبو ہم ٹی وی
2011–2013 خوشبو کا گھر اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 میرا سائیں 2 اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 شہر ذات نصرت انصار ہم ٹی وی
2012 میری بہن میری دیورانی اے آر وائی ڈیجیٹل
2012 میرا پہلا پیار زروا اے آر وائی ڈیجیٹل[13]
2012 سسرال کے رنگ انوکھے ہم ٹی وی
پیار ہے تو میرا ہم ستارے
2013 کہی ان کہی نیلہ ہم ٹی وی
2013 اک پاگل س ی لڑکی نبیلہ کی ماں
2013 رشتے کچھ ادھورے سے ارسلان کی ماں
2013 کدورت دانیال کی ماں
2013 تیری بیروخی جیو ٹی وی
2013–2014 میری زندگی ہے توں جیو ٹی وی
2014 میرے مہربان نیمہ ہم ٹی وی
2014 پرورش اے آر وائی ڈیجیٹل
2014 جب ووہی وڈ رومی کی ماں اردو 1
2014 شادی اور تم سے؟ ہم ٹی وی
2014–2015 اقرار جیو ٹی وی
2014–2015 دیمک جیو ٹی وی
2014–2015 دربدر تیرے لیے پھوپھو ہم ٹی وی
2015 نکاح روحیل کی ماں ہم ٹی وی
2015 بکھرا میرا نصیب جیو ٹی وی
2015 دل کا کیا رنگ کروں ہم ٹی وی
2015 انتہا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2015 میرے خدا تانیہ کی ماں ہم ٹی وی
2015 تم سے مل کے اے آر وائی ڈیجیٹل
2015–2016 تیر میرے بیچ ثریا ہم ٹی وی
2016 نمت زہرا کی خالہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2016 تم ملے اے آر وائی ڈیجیٹل
2016 میرا درد بے زبان جیو ٹی وی
2016 کتنی گرہیں باقی ہيں سیمی کی ماں ہم ٹی وی
2017 تتلی اردو 1
2017–2018 ت ودل کا کیا ہوا منزہ کی ماں ہم ٹی وی
2017 الف اللہ اور انسان شیریار کی ماں ہم ٹی وی
2017 لوٹ کے چلے آنا شمیم جیو ٹی وی
2017 ہدایت عزرا جیو ٹی وی
2017 بڑے میاں (ٹیلی فلم)
2017–2018 ایسی ہے تنہائی حمزہ کی ماں اے آر وائی ڈیجیٹل
2017–2018 خانی (سیریل) عفت جیو ٹی وی[14]
2017 گھر تتلی کا پر ازر کی ماں جیو ٹی وی
2017 زرد ومانوں کا سویرہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018 ماہ تمام عالیہ ہم ٹی وی
تعبیر فواد کی ماں ہم ٹی وی[15]
ہارا دل ارحام کیماں اے پلس انٹرٹینمینٹ
رو برو عشق تھا عالیہ جیو ٹی وی
بند کھڑکیاں ہم ٹی وی
بساط دل حننان کی ماں ہم ٹی وی
سیرت جیو ٹی وی
2019 گستاخ دل (ٹی وی سیریل) ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
میرا رب وارث حارث کی ماں جیو انٹرٹینمینٹ
دو بول (سیریل) جہاں آرا اے آر وائی ڈیجیٹل
رانی نوکرانی ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
بھروسا پیار تیرا عشرت جیو انٹرٹینمینٹ
میں نہ جانو صابرہ ہم ٹی وی
ملال یار ثریا ہم ٹی وی
2020 منافق شاہین، ثوبیہ کی ماں جیو انٹرٹینمینٹ
بندھے ایک ڈور سے شاہین، نبیل کی ماں
فطرت
قرار

حوالہ جات ترمیم

[1]

  1. "Khaani – HarPal Geo"۔ harpalgeo.tv (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018 
  2. "Exclusive : Fatima Effendi Begins Shooting For New Drama ' Munafiq'"۔ HIP۔ اگست 1, 2020۔ 03 جون 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  3. "Sumbul Iqbal's 'Maazi' to air from جنوری 21 on A-Plus"۔ HIP۔ اگست 2, 2020۔ 28 ستمبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  4. "Neelam Munir as a woman in distress in the upcoming 'Anabia'"۔ HIP۔ اگست 3, 2020۔ 08 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  5. "Hit Drama Serial "Khaani" Screens in Saudi Arabia"۔ HIP۔ اگست 4, 2020۔ 14 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  6. "Ishqiya Finale: The Drama Finally Ends With No Mercy for Hamza"۔ HIP۔ اگست 5, 2020 
  7. "Nausheen Shah to play a spoiled brat in 'Khusboo Ka Safar'"۔ HIP۔ اگست 6, 2020۔ 13 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  8. "What's next on APlus?"۔ HIP۔ اگست 7, 2020۔ 26 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  9. "Geo TV's 'Heer' is the story of an independent village girl"۔ HIP۔ اگست 8, 2020۔ 07 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  10. "Gohar Rasheed shares sizzling chemistry with Hareem Farooq in new drama"۔ HIP۔ اگست 9, 2020۔ 07 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  11. "ARY Digital's latest drama 'Shiza' starts to a slow beginning!"۔ HIP۔ اگست 10, 2020۔ 12 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2020 
  12. La-Hasil (TV Series 2005–2006) (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2018 
  13. Mera Pehla Pyaar (TV Series 2012–2013) (بزبان انگریزی)، اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2018 
  14. Buraq Shabbir۔ "Khaani will be a socially relevant play with powerful performances"۔ The News International (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2018 
  15. "First Look of HUMTV Upcoming Drama Serial Tabeer – Entertainment, Fashion & Technology Updates"۔ Entertainment, Fashion & Technology Updates (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2018 

بیرونی روابط ترمیم