سی این آر راؤ
ہندوستانی کیمیا دان
چنتامنی ناگیسا رامچندر راؤ (انگریزی: C. N. R. Rao) ایک بھارتی کیمیادان ہے جس نے بنیادی طور پر ٹھوس حالت اور ساختی کیمیا میں کام کیا ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کی 86 یونیورسٹیوں سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریاں حاصل کیں اور تقریباً 1,800 تحقیقی اشاعتیں اور 56 کتابیں تصنیف کیں۔ [8]
سی این آر راؤ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جون 1934ء (91 سال)[1] بنگلور [2] |
شہریت | برطانوی ہند ڈومنین بھارت بھارت [3] |
رکن | رائل سوسائٹی ، قومی اکادمی برائے سائنس ، سائنس کی روسی اکادمی ، پولینڈ کی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سربیائی اکادمی برائے سائنس و فنون ، انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [4]، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [4]، رائل سوسائٹی کینیڈا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | بنارس ہندو یونیورسٹی جامعہ پردیو جامعہ میسور بنگلور یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | پروفیسر |
پیشہ | کیمیادان [5]، طبیعیات دان [5]، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] |
ملازمت | آئی آئی ایس سی ، انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، کانپور |
اعزازات | |
رائل میڈل (2009) ہیگس میڈل (2000) شانتی سوروپ بھٹناگر اعزاز برائے سائنس و ٹیکنالوجی (1968) پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز لیجن آف آنر آرڈر آف فرینڈشپ فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا بھارت رتن [7] پدم شری اعزاز برائے سائنس و انجینئری رائل سوسائٹی فیلو |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/12874569X — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://search.amphilsoc.org/memhist/search?smode=advanced;f1-date=1995;startDoc=21
- ↑ https://web.archive.org/web/20160305012502/https://www.ujf-grenoble.fr/universite/presentation/docteurs-honoris-causa/ — سے آرکائیو اصل
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/12874569X — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12209882b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.dashboard-padmaawards.gov.in/?Award=Bharat%20Ratna
- ↑ "Indian Research Information Network System"
بیرونی روابط
ترمیمویکی اقتباس میں سی این آر راؤ سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر سی این آر راؤ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |