شائستہ جبین

پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ

شائستہ جبین (انگریزی: Shaista Jabeen) (ولادت: 19 جنوری 1968ء) ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔ انھوں نے 1990ء کی دہائی میں پی ٹی وی کے کلاسک ڈراموں میں کام کیا ہے۔[1][2] شائستہ جبین نے 1993ء–1994ء کے دوران ٹیلی ویژن میں اداکاری کا آغاز کیا اور 50 سے زائد ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔[3][4] ان کے قابل ذکر ٹی وی ڈراموں میں دشت‎، آغوش، دنیا داری، بیٹی، بے دردی سیاں، میرے خدایا‎ اور بہت سے دوسرے شامل ہیں۔

شائستہ جبین
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1968ء (عمر 55–56 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

شائستہ جبین 19 جنوری 1968ء کو پاکستان میں پیدا ہوئیں۔

فلمی زندگی

ترمیم

شائستہ جبین نے 1990ء کی دہائی میں فلمی دنیا میں قدم رکھا۔انھوں نے کئی ڈراموں میں کام کیا ہے اور اپنے کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔

منتخب ٹیلی ویژن کام

ترمیم
سال نام کردار -
1993ء دشت‎ درشیم نینا پی ٹی وی ہوم
1995ء آغوش پی ٹی وی ہوم
1995ء یہ راہ مشکل نہیں پی ٹی وی ہوم
دنیا داری پی ٹی وی ہوم
2006ء بیٹی مہرو کی والدہ پی ٹی وی ہوم
2012ء مل کے بھی ہم نہ ملے‎ یاسمین کی والدہ جیو ٹی وی
2012ء تیری راہ میں رول گئی اردو 1
2014ء یہ عشق مشکات کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2014ء ساری بھول ہماری تھی جیو ٹی وی
2014ء میرادرد نہ جانے کوئی حنا کی والدہ ہم ٹی وی
2014ء لاڈوں میں پلی لاریب کی والدہ جیو ٹی وی
2015ء سسرال میرا جبار کی بیوی ہم ٹی وی
2016ء خوش حال سسرال اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء بے شرم خدیجہ؛ حیدر کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2016ء بے انتہا اردو 1
2016ء ہماری بٹیا اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء انداز ستم اردو 1
2017ء لڑکا کراچی دا کڑی لاہور دی ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017ء بے دردی سیاں جیو ٹی وی
2017ء تشنگی دل کی ظہیر کی والدہ جیو ٹی وی
2017ء رشتے کچے دھاگوں سے اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء کہاں ہو تم اے پلس انٹرٹینمینٹ
2018ء حیوان اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء میرا حق سلمیٰ جیو ٹی وی
2018ء میری گڑیا دبیر کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2018ء میرے خدایا‎ علینا کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء وفا لازم تو نہیں پی ٹی وی ہوم اور ٹی وی ون
2019ء میرا کیا قصور ہانیہ کی والدہ اے پلس ٹی وی
2019ء یاریاں‎ عابدہ؛ احمر کی والدہ جیو ٹی وی[5]
2019ء ضد اردو 1
2019ء گل و گلزار‎ کنیز؛ گل کی والدہ اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء − 2020ء رمزِ عشق عمر کی والدہ جیو ٹی وی[6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "List of Actors of PTV"۔ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک۔ مورخہ 2019-04-14 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-05-25
  2. Report, Bureau (20 اپریل 2002). "PESHAWAR: Tribute paid to artiste". DAWN (بانگریزی). Retrieved 2019-06-16.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  3. editor2 (27 مئی 2018), "Special Interview of Senior Actress Shaista Jabeen", اے آر وائی نیوز (بامریکی انگریزی), Archived from the original on 2019-07-21, Retrieved 2019-06-15 {{حوالہ}}: |last= باسم عام (help)صيانة الاستشهاد: أسماء عددية: قائمة المؤلفين (link)تصنيف:أخطاء الاستشهاد: اسم عامتصنيف:صيانة الاستشهاد: أسماء عددية: قائمة المؤلفينتصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  4. "Shaista Jabeen biography age height weight movies name affairs & pictures". Movies Platter (بامریکی انگریزی). Archived from the original on 2019-07-21. Retrieved 2019-06-15.تصنيف:امریکی انگریزی (en-us) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  5. "Yaariyan Episode 01 - Part 1", جیو ٹی وی (بانگریزی), Retrieved 2019-06-17تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات
  6. NewsBytes. "Ramz e Ishq to go on air from July 15". The News (بانگریزی). Retrieved 2019-07-18.تصنيف:اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: غیر آرکائیو شدہ روابط پر مشتمل حوالہ جاتتصنيف:انگریزی (en) زبان پر مشتمل حوالہ جات