شاخ گوبھی
گوبھی کی نسل سے تعلق رکھنے والا اس پودے کے پھول کو سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لفظ بروکلی (انگریزی: Broccoli) اطالوی زبان کے لفظ "بروکو" سے ماخوذ ہے، جس کے معنی گوبھی پھول کا اوپر والا حصہ ہے۔ بروکلی کو عام طور پر کچا یا ابال کر کھایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں کو بھی کھایا جاتا ہے۔ بروکلی کو اطالوی نسل "براسیکا الیرسیا" کے کلٹیور گرو میں شمار کیا جاتا ہے۔ بروکلی کے پھول عام طور پر بڑے اور سبز رنگت کے ہوتے ہیں۔ دیکھنے میں ایسے درخت سے مماثلت رکھتا ہے جس کی شاخیں موٹے تنے سے پھوٹ رہیں ہوتی ہیں۔ اس کے تنے کو بھی کھایا جاتا ہے۔
شاخ گوبھی Broccoli | |
---|---|
![]() شاخ گوبھی | |
تفصیل | |
نوع | Brassica oleracea |
کولتور گروہ | Italica Group |
آغاز | From Italy (2,000 years ago)[1][2] |
پیداوارترميم
2005ء میں پھول گوبھی اور شاخ گوبھی کی پیداوار
2012ء میں پھول گوبھی اور شاخ گوبھی کی پیداوار والے سر فہرست ممالک | ||||
---|---|---|---|---|
ملک | پیداوار (ٹن) | حصہ (%) | حاشیہ | |
چین | 9,500,000 | 44.67 | ایف | |
بھارت | 7,000,000 | 32.92 | ایف | |
اطالیہ | 414,142 | 1.95 | ||
میکسیکو | 397,408 | 1.87 | ||
فرانس | 344,414 | 1.62 | ||
پولینڈ | 306,776 | 1.44 | ||
ریاستہائے متحدہ | 303,450 | 1.43 | ||
پاکستان | 224,000 | 1.05 | ایف | |
جرمنی | 176,692 | 0.83 | ||
مصر | 171,088 | 0.80 | ||
دنیا | 21,266,789 | 100 | اے | |
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری ڈیٹا | A = بشمول سرکاری، غیر سرکاری یا انداز F = ایف اے او تخمینہ | Im = ایف اے او ڈیٹا | M = ڈیٹا دستیاب نہیں مآخذ: اقوام متحدہ ادارہ غذائیات و زراعت & (ایف اے او)[3] |
ایوان عکسترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Buck، P. A. "Origin and Taxonomy of Broccoli" (PDF). Department of Food Technology, University of California. اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2009.[مردہ ربط]
- ↑ Stephens، James. "Broccoli—Brassica oleracea L. (Italica group)". University of Florida. صفحہ 1. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 14 مئی 2009.
- ↑ "Major Food And Agricultural Commodities And Producers – ممالک بلحاظ تجارت". Fao.org. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ Feb 3, 2015.
ویکی کومنز پر شاخ گوبھی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |