شارجہ کپ 1988-89ء
1989ء شارجہ کپ 23-24 مارچ 1989ء کے درمیان شارجہ، متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوا۔ 2قومی ٹیموں نے حصہ لیا: پاکستان اور سری لنکا۔ اس سیریز سے مستفید ہونے والے عبدالقادر اور صلاح الدین تھے۔ [1]
کرکٹ طرز | ایک روزہ بین الاقوامی |
---|---|
میزبان | متحدہ عرب امارات |
فاتح | پاکستان |
رنر اپ | سری لنکا |
شریک ٹیمیں | 2 |
کل مقابلے | 2 |
بہترین کھلاڑی | سلیم ملک |
کثیر رنز | سلیم ملک (171) |
کثیر وکٹیں | عمران خان (5) |
میچز
ترمیمب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- مشتاق احمد (پاکستان) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- نیلانتھا رتنائکے (سری لنکا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Wright 1990، صفحہ 1034