شارل ہفتم (Charles VII) جسے فاتح (the Victorious) ((فرانسیسی: le Victorieux)‏)[6] خاندان والووا کو ایک شاہ فرانس تھا جس نے 1422ء سے اپنی موت تک حکومت کی۔

شارل ہفتم شاہ فرانس
(فرانسیسی میں: Charles VII de France ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 فروری 1403ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 22 جولا‎ئی 1461ء (58 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن باسیلیکا ساں-دونی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش شینوں
بوغج   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شارل ششم شاہ فرانس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان والووا   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
شاہ فرانس [2][3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
30 اکتوبر 1422  – 31 جولا‎ئی 1461 
شارل ششم شاہ فرانس  
 
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جنگ سو سالہ کے وسط میں شارل ہفتم مایوس کن حالات میں فرانس کے کا تخت کا وارث بنا۔ مملکت انگلستان اور برگنڈی ڈچی کی افواج نے شمالی فرانس بشمول سب سے زیادہ آبادی والے شہر پیرس اور رمس پر قبضہ کر لیا تھا۔ اس کے علاوہ اس کے والد شارل ششم نے اسے 1420ء میں عاق کر دیا تھا اور ہنری پنجم شاہ انگلستان اور اس کے ورثاء کو تاج فرانس کا جائز جانشین قرار دے دیا تھا۔ اور اسی دوران فرانس میں خانہ جنگی بھی شروع ہو چکی تھی۔

شارل ہفتم کا اپنے دربار کو بوغج دریائے لوار کے جنوب میں منتقل کرنے کے بعد اسے تحقیراً شاہ بوغج کہا جاتا تھا کیونکہ اس کا اقتدار شہر کے ارد گرد کے علاقوں میں ہی باقی رہ گیا تھا۔ تاہم اس کی سیاسی اور فوجی صورت حال جون آف آرک ایک روحانی رہنما کے طور پر ساتھ آنے سے ڈرامائی طور پر بہتر ہو گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Kindred Britain
  2. http://www.regesta-imperii.de/id/1440-05-00_1_0_13_0_0_66_66
  3. http://www.regesta-imperii.de/id/1443-06-01_2_0_13_0_0_1456_1456
  4. http://www.regesta-imperii.de/id/1443-08-22_1_0_13_0_0_1517_1517
  5. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/027285685 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
  6. Charles VII, King of France, Encyclopedia of the Hundred Years War, ed. John Wagner, (Greenwood Publishing, 2006), 89.

بیرونی روابط

ترمیم
  •   "Charles VIIThe New Student's Reference Work۔ 1914