شازیہ اشفاق مٹو
پاکستانی سیاست دان
شازیہ اشفاق مٹو (انگریزی: Shazia Ashfaq Mattu) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو جون 2013ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔
شازیہ اشفاق مٹو | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پنجاب |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیمشازیہ اشفاق پاکستان کے گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ انھوں نے لاہور کے پنجاب یونیورسٹی سے اردو میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔[1]
سیاسی زندگی
ترمیم2008ء کے عام انتخابات
ترمیمشازیہ اشفاق 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-95 (گوجرانوالہ-5) سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں تھیں۔[1]
2013ء کے عام انتخابات
ترمیمشازیہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ بالواسطہ منتخب ہوئیں۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 02 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2017
- ↑ "PML-N secures most reserved seats for women in NA - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 28 May 2013۔ 04 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017
- ↑ "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2017