شاملی (انگریزی: Shamli) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے۔[1]

شہر
ملک بھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعShamli
بلندی248 میل (814 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل107,233
زبانیں
 • دفتریہندی, اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز247776
رمز ٹیلی فون01398
گاڑی کی نمبر پلیٹUP 19
انسانی جنسی تناسب1000:928 مذکر/مؤنث
ویب سائٹnppshamli.in/statis.aspx

جہاد شاملي ترمیم

برطانوی ہند کی آزادی کے لیے ہوئی لڑائیوں میں ریشمی رومال تحریک کی طرح جہاد شاملی (Battle of Shamli) کوبھی صرف مسلمانوں اور انگریزوں کے درمیان کی لڑائی سے مشہور ہے۔قلعہ جس میں تحصیل بھی تھی شاملی اور تھانہ بھون[2]کے مجاہدوں نے مسمار کر دیا تھا۔ بعد میں اس تحصیل کو کیرانہ بنایا گیا۔ اس جنگ کے کمانڈر تھے حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اور اس جنگ میں حافظ محمد ضامن شہید ہوئے تھے۔ قلعہ کی جگہ پر ضامن شہید کی یاد میں مدرسہ اور مسجد گوگل میپ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ [3][4]

تفصیلات ترمیم

شاملی کی مجموعی آبادی 107,233 افراد پر مشتمل ہے اور 248 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Shamli" 
  2. Freedom Struggle of 1857 - Renu Saran - Google Books https://books.google.com/books/about/Freedom_Struggle_of_1857.html?id=fms4CgAAQBAJ
  3. Madarsa Zamin Saheed - Google Maps https://www.google.com/maps/place/Madarsa+Zamin+Saheed,+Shamli,+Uttar+Pradesh+247776/@29.4463427,77.3055201,17z/data=!4m6!1m3!3m2!1s0x390c2eb71a1fe451:0xb93e5f61878c44f1!2sMadarsa+Zamin+Saheed,+Shamli,+Uttar+Pradesh+247776!3m1!1s0x390c2eb71a1fe451:0xb93e5f61878c44f1
  4. Maidan E Shamli Aur Thana Bhawan Ki Haqeeqat By Allama Yaseen Akhtar Misbahi میدان شاملی اور تھانہ بھون کی حقیقت https://archive.org/details/maidaneshamliaurthanabhawankihaqeeqatbyallamayaseenakhtarmisbahi/mode/2up