کیرانہ
ریاست ہند کی ریاست اتر پردیش کے شملی ضلع کا ایک قصبہ
کیرانہ (انگریزی: Kairana) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو اتر پردیش میں واقع ہے۔ [1] [2]
شہر | |
سرکاری نام | |
ملک | بھارت |
ریاست | اتر پردیش |
ضلع | Shamli |
بلندی | 242 میل (794 فٹ) |
آبادی (2001) | |
• کل | 73,046 |
زبانیں | |
• دفتری | ہندی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 247774 |
رمز ٹیلی فون | 01398 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | UP-12 |
ویب سائٹ | www |
تفصیلات
ترمیمکیرانہ کی مجموعی آبادی 73,046 افراد پر مشتمل ہے اور 242 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
شخصیات
ترمیم- مولانا رحمت اللہ کیرانوی
- جمیل نقش (مصور پاکستان)
- وحید الزماں کیرانوی دار العلوم دیوبند کے سابق استاذ حدیث، لغت[3] و ادب عربی، ناظم تعلیمات اور معاون مہتمم
- عبد الکریم خان
- شباب کیرانوی : پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، اردو کے شاعر اور ناول نگار۔
- اسلم صدیقی : پاکستانی بینکر[4]
کیرانہ میں دیکھنے کے مقامات
ترمیمکیرانہ اور اس کے آس پاس بہت سے مذہبی مقامات اور قدرتی مناظر ہیں۔
جن میں بنیادی طور پر میونسپل بلڈنگ اور برات گھر، دیوی مندر اور تالاب ، نواب تالاب ، جین مندر اور باغ ، امام باڑا، گوشالہ ، عیدگاہ اور نوگزہ پیر ، بہت سے مقبرے، 6 کلومیٹر کی دوری جمنا ندی نمایاں ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر کیرانہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "کیرانہ کل اور آج"۔مصنف:محمد عمر کیرانوی https://archive.org/details/kairana-kal-aur-aaj-urdu-book-published
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kairana"
- ↑ وحید الزماں کیرانوی کی کتابیں | ریختہ https://www.rekhta.org/Authors/wahiduzzaman-keranvi/ebooks?lang=ur
- ↑ اسلم صدیقی https://www.amazon.com/Times-Pakistani-Citizen-Aslam-Siddiqui/dp/9695681360
|
|
|