شاه جمال درگاه
شاه جمال درگاه (انگریزی: Shrine of Shah Jamal) لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع صوفی بزرگ بابا شاه جمال کا مقبرہ ہے۔ یہ فورمن کرسچین کالج کے بالمقابل مسلم ٹاؤن میں واقع ہے۔ مقبرے کے گرد ایک مسجد بھی تعمیر کی گئی ہے۔
شاه جمال درگاه Tomb of Shah Jamal | |
---|---|
بابا شاه جمال کا مقبرہ لاہور کے اہم ترین مقبروں میں سے ایک ہے | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 31°31′42″N 74°19′44″E / 31.52822°N 74.32900°E |
مذہبی انتساب | اسلام |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ملک | پاکستان |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد اور درگاه |
طرز تعمیر | جدید |
تفصیلات | |
گنبد | 1 |
مینار | 4 |
سالانہ عرس
ترمیماسلامی تقویم کے مہینے ربیع الثانی کی 3، 4 اور 5 تاریخ کو سالانہ عرس منعقد ہوتا ہے۔ 2006ء میں 300،000 افراد نے 366 ویں سالانہ عرس میں حصہ لیا۔ [1]
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Devotees whirl to dhol at Baba Jamal’s Urs, Khaleej Times (May 5, 2006)