شاہد علی خان (پیدائش: 26 دسمبر 1964ء)، پاکستان کے ایک ریٹائرڈ فیلڈ ہاکی گول کیپر ہیں، جنھوں نے لاس اینجلس میں 1984 کے گرمائی اولمپکس میں مردوں کی قومی ٹیم کے ساتھ طلائی تمغا جیتا اور بعد میں پاکستان کا گول کیپنگ کے کوچ بن گئے۔ [1] [2] [3]

ذاتی معلومات
پیدائش (1964-12-26) دسمبر 26, 1964 (عمر 59 برس)

آٹھ سال بعد، اس نے برشلونہ، سپین میں کانسی کا تمغا حاصل کیا۔ [2] 1982ء میں 18 سال کی عمر میں انھوں نے ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست سے بچانے کے لیے پنالٹی اسٹروک بچایا۔ وہ فیلڈ ہاکی میں بہترین گول کیپر سمجھا جاتا تھا۔ انھوں نے 135 میچوں میں پاکستان ہاکی ٹیم کی نمائندگی کی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "شاہد علی خان کی پروفائل"۔ Sports-reference.com website۔ 28 August 2009۔ 3 دسمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2021 
  2. ^ ا ب "Olympic medals of شاہد علی خان"۔ databaseOlympics.com website۔ 1 فروری 2007۔ 10 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2021 
  3. شاہد علی خان پاکستان کے نئے کوچ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی ویب گاہ، 16 فروری 2009ء کو شائع ہوئی، 22 جون 2021ء کو تجدید ہوئی

بیرونی روابط

ترمیم