شاہین باغ (انگریزی: Shaheen Bagh) بھارت کے دار الحکومت دہلی کے ضلع جنوبی دہلی کا مضافاتی علاقہ ہے۔ یہ اوکھلا (جامعہ نگر) سے گھرا ہوا ہے۔ اس کے مشرق میں دریائے جمنا ہے۔

دہلی کے نواح
Shaheen Bagh Protests against شہریت ترمیمی قانون، 2019ء، نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز، نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز
امیٹی یونیورسٹی، نوئیڈا، شاہین باغ
Shaheen Bagh is located in دہلی
Shaheen Bagh
Shaheen Bagh
Location in Delhi, India
متناسقات: 28°33′05″N 77°17′49″E / 28.5513°N 77.2970°E / 28.5513; 77.2970متناسقات: 28°33′05″N 77°17′49″E / 28.5513°N 77.2970°E / 28.5513; 77.2970
Countryبھارت
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےدہلی
بھارت کے اضلاعجنوبی دہلی
Languages
 • Official
 • Additional official
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز110025
گاڑی کی نمبر پلیٹDL
شہری منصوبہ بندی agencySouth Delhi Municipal Corporation

معاشیات ترمیم

یہاں کئی طرح کے پیشہ ور لوگ موجود ہیں۔ ہول سیل بازار اور زمین کی خرید و فروخت یہاں آمدنی کے ذرائع ہیں۔ قریب کے سیاحتی مقامات میں لوٹس ٹیمپل، اوکھلا ریلوے اسٹیشن اور نہرو پلیس ہیں۔

سیاست ترمیم

امانت اللہ خان یہاں کے ایم ایل اے ہیں۔ اسی علاقہ سے آصف محمد خان بھی سیاست دان ہیں۔

جغرافیہ ترمیم

شاہین باغ جمنا ندی کے کنارے آباد ہے۔ ندی کے دوسری طرف اتر پردیش کا نوئیڈا شہر ہے۔ یہ علاقہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قریب ہونے کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہاں سے نوئیڈا، فرید آباد اور جامعہ ملیہ اسلامیہ، جامعہ ہمدرد اور امیٹی یونیورسٹی تک رسائی بہت آسان ہے۔ اوکھلا ریلوے اسٹیشن، جسولا وہار شاہین باغ میٹرو اسٹیشن بھی یہاں سے بہت قریب ہے۔ کالندی کنج سے دہلی کے بہت سے علاقوں کے لیے بسیں مہیا ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Official Language Act 2000" (PDF)۔ Government of Delhi۔ 2 جولائی 2003۔ 4 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جنوری 2020