شاہی ٹکڑے

حیدرآبادی نشتہ روٹی کی ترکیبیں

شاہی ٹکڑے جسے حیدرآباد، دکن میں ڈبل کا میٹھا کہا جاتا ہے، [1] دودھ میں ڈوبی تلی ہوئی ڈبل روٹی کا میٹھا ہے۔[2]

شاہی ٹکڑے
ڈبل کا میٹھا
کھانے کا دورمیٹھا
بنیادی اجزائے ترکیبیڈبل روٹی، دودھ اور خشک میوہ جات
تغیراتشاہی ٹکڑے

اجزا

ترمیم
  • سفید ڈبل روٹی کے ٹکڑے 10 عدد
  • تیل یا گھی (تلنے کے لیے)
  • چینی ایک کھانے کا چمچ
  • چھوٹی الائچی 4 عدد کٹی ہوئی
  • کثیف دودھ چار 400 گرام
  • بادام 20 عدد کٹے ہوئے
  • چاندی کے ورق
  • زدر کھانے کا رنگ ایک چائے کا چمچ

ترکیب

ترمیم

گھی یا تیل کو گرم کرنے کے بعد ڈبل روٹی کے ٹکڑے اس میں تلیں اور رنگ سنہری ہونے پر نکال لیں۔

دودھ الائچی اور چینی ملا کر پکائیں، دودھ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیں۔

ایک گہرے کناروں والی ڈش میں ڈبل روٹی بچھائیں اور اس پر دودھ کا بنایا ہوا آمیزہ ڈال دیں۔

اس پر چاندی کے ورق لگا کر بادام چھڑک دیں۔

اسے گرم یا ٹھنڈا دونوں اشکال میں پیش کیا جا سکتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hyderabadi Double Ka Meetha | Traditional Bread Pudding
  2. "Hyderabadi double ka meetha"۔ 28 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولا‎ئی 2024 

بیرونی روابط

ترمیم