شرف الدین الطوسی
شرف الدین المظفر بن محمد بن المظفر الطوسی ( ت 1135 طوس، ایران - ت 1213 ایران ) جنہیں اکثر شرف الدین الطوسی کے نام سے جانا جاتا ہے، [4] اسلامی سنہری دور (قرون وسطی کے دوران) کے ایک ایرانی ریاضی دان اور ماہر فلکیات تھے۔ [5] [6]
شرف الدین الطوسی | |
---|---|
(عربی میں: شرف الدين المظفر بن محمد الطوسي)،(فارسی میں: شرفالدین مظفر بن محمد بن مظفر توسی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (عربی میں: شرف الدين المظفر بن محمد الطوسي)[1]، (فارسی میں: شرف الدین مظفر بن محمد بن مظفر طوسی)[1] |
پیدائش | سنہ 1135ء طوس |
وفات | سنہ 1213ء (77–78 سال) بغداد |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | کمال الدین ابن یونس |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، منجم |
مادری زبان | عربی ، فارسی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [2] |
مؤثر | عمر خیام [3] |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ناشر: او سی ایل سی — ربط: وی آئی اے ایف آئی ڈی
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120864072 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ صفحہ: 245 — ISBN 978-0-673-38039-5
- ↑ "Sharaf ad-Dīn aṭ-Ṭūsī"۔ zbMATH Open (Author Profile)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2023
- ↑ Smith 1997a، صفحہ 75, "This was invented by Iranian mathematician Sharaf al-Din al-Tusi (d. ca. 1213), and was known as 'Al-Tusi's cane'"
- ↑ Nasehpour 2018