شرلین چوپڑا (انگریزی: Sherlyn Chopra) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1]

شرلین چوپڑا
 

معلومات شخصیت
پیدائش (1984-02-11) 11 فروری 1984 (عمر 40 برس)
حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت Indian
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ Model, actress, singer
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

جولائی 2012 میں شرلین چوپڑا پلے بوائے میگزین کے لیے عریاں تصاویر کھنچوانے والی پہلی ہندوستانی خاتون بن گئیں [2] [3] [4]۔ یہ تصاویر دو سال بعد جاری کی گئیں۔[5] اس کے بعد انھیں ایم ٹی وی اسپلٹسولا شو کے چھٹے سیزن کی میزبانی کے لیے منتخب کیا گیا [6]

دسمبر 2013 میں ، انھوں نے "بیڈ گرل" کے عنوان سے اپنا میوزک سنگل ریلیز کیا۔[7] انھوں نے 2009 میں رئیلٹی شو بگ باس میں شرکت کی۔[8]

ابتدائی زندگی اور ماڈلنگ

ترمیم

شرلین چوپڑا ایک عیسائی باپ اور مسلمان ماں کے گھر پیدا ہوئیں۔[9] ان کے والد ڈاکٹر تھے۔ [10] انھوں نے سکندرآباد میں اسٹینلے گرلز ہائی اسکول اور سینٹ این کے کالج برائے خواتین میں تعلیم حاصل کی۔ 1999 میں انھیں "مس آندھرا" کا تاج پہنایا گیا۔[11] [12]

فلمی کیریئر

ترمیم

شرلین چوپڑا نے ابتدائی اداکاری بالی ووڈ فلموں سے شروع کی ۔ وہ ٹائم پاس ، ریڈ سواستک اور گیم جیسی فلموں میں نظر آئیں۔ انھوں نے اروانڈ کی اے فلم سے تیلگو فلم نگری میں قدم رکھا[13] شرلین چوپڑا بگ باس میں بھی شریک رہیں [14] وہ 27 دن بعد شو سے بے دخل ہوئیں۔[15]

2013 سے وہ کاموسوترا تھری ڈی میں مرکزی کردار میں نظر آئیں جس کی ہدایت کاری روپیش پال نے کی تھی جو چھیاسویں کانز بین الاقوامی فلمی میلے میں ریلیز ہوئی تھی۔[16] [17] جون 2016 میں انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اب اس پروجیکٹ پر کام نہیں کررہی ہیں۔[18]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sherlyn Chopra"
  2. "Bollywood star becomes first Indian to pose nude for Playboy". The Telegraph (برطانوی انگریزی میں). Retrieved 2021-01-23.
  3. "Sherlyn Chopra shoots for Playboy"۔ NDTV۔ 17 جولائی 2013۔ 2015-08-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
  4. "Sherlyn Chopra goes Naked to ride on Horseback"۔ Bihar Prabda۔ 20 ستمبر 2013۔ 2015-04-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
  5. "Sherlyn Chopra's Playboy photoshoot pics finally out". India Today (انگریزی میں). 14 اگست 2014. Retrieved 2021-01-23.{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link)
  6. "Sherlyn Chopra to host the sixth season of MTV Splitsvilla"۔ IBN Live۔ 23 اپریل 2013۔ 2013-10-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-23
  7. "Sherlyn Chopra's new Music Video Bad Girl goes Viral"۔ Biharprabha News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-04
  8. "Sherlyn Chopra evicted from Bigg Boss"۔ 30 اکتوبر 2009۔ 2019-03-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-28
  9. "Sherlyn Chopra"۔ 2020-02-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  10. Staff Reporter (23 جولائی 2012)۔ "Bollywood insult? Playboy calls Sherlyn Chopra a legend"۔ emirates247.com۔ 2014-01-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-07-23
  11. "Sherlyn won a beauty contest, she added as a caption "When I waz crowned Miss Andhra Pradesh.....'"
  12. Madhumitha (18 دسمبر 2008)۔ "Confessions of a diva"۔ Go-nxg.com۔ 2011-10-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-08
  13. "A film by Aravind"۔ idlebrain.com
  14. "Rakhi's mom on Bigg Boss"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ Indiatimes۔ 6 اکتوبر 2009
  15. Sherlyn Chopra at 55th Idea Filmfare Awards in Mumbai. Photogallery.indiatimes.com (27 February 2010). Retrieved on 30 April 2013.
  16. "Sherlyn Chopra to do Kama Sutra film in 3D, after Playboy stint"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 29 اکتوبر 2012۔ 2013-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-20
  17. "Indian @ Cannes 'Kamasutra 3D' icing up the cake of 66th CIFF"۔ indiaglitz.com۔ 17 مئی 2013۔ 2013-06-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-01
  18. "Kamasutra 3D is not my film: Sherlyn Chopra"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 16 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-19