شرمن جوشی بھارتی ہندی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ہیں۔ جن کی وجہ شہرت رنگ دے بسنتی اور تھری ایڈیٹس سے ہے۔

شرمن جوشی
(گجراتی میں: શરમન જોશી)،(ہندی میں: शर्मन जोशी ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

معلومات شخصیت
پیدائش (1979-04-28) 28 اپریل 1979 (عمر 45 برس)
ممبئی, مہاراشٹر, India
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ پریرانا چوپڑا
اولاد 3
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ٹیلی ویژن پریزینٹر
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1999ء تا حال
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمیں

ترمیم
سال عنوان
1999 گاڈ مدر
2001 لجا
2001 اسٹائل
2003 کہاں ہو تم
2003 اکسکیوز می
2005 شادی نمبر 1
2006 رنگ دے بسنتی
2006 گولمال:فن انلیمیٹڈ
2007 لائف ان آ میٹرو
2007 رقیب
2007 ڈھول
2008 ہیلو
2008 سوری بھائی!
2009 تھری ایڈیٹس (فلم)
2010 تو بات پکی!
2010 اللہ کے بندے
2012 فراری کی سواری
2012 3 بیچلرز
2013 وار چھوڑ نہ یار
2014 گینگ آف گوٹس
2014 سپر نانی
2015 ہیٹ اسٹوری 3
2016 لندن 1920
2016 وجہ تم۔ ہو
2018 3 اسٹوریز
اعلان ہوگا کاشی ان سرچ آف گنگا
اعلان ہوگا ببلو بیچلر

بیرونی روابط

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم