شوبھا مڈگل
شوبھا مڈگل (پیدائش 1959ء) ایک مشہور بھارتی گلوکارہ ہیں۔ ان کو اصناف کلاسیکی موسیقی خیال, ٹھمری اور دادرا وغیرہ عبور حاصل ہے۔
شوبھا مڈگل | |
---|---|
مڈگل تنپورہ بجاتے ہوئے، 2006 | |
ذاتی معلومات | |
پیدائشی نام | شوبھا گپتا |
معروفیت | شوبھا مڈگل |
اصناف | پاپ, فوک, کلاسیکی, پس پردہ گلوکاری |
پیشے | گلوکارہ |
سالہائے فعالیت | 1986 [1] – تا حال |
ویب سائٹ | http://shubhamudgal.com |
تعارف
ترمیمشوبھا کا پیدائشی نام شوبھا گپتا ہے۔ وہ الہ آباد, اتر پردیش, بھارت میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد کا نام سکند اور والدہ کا نام جیا گپتا تھا اور وہ دونوں ہی جامعہ الہ آباد میں انگریزی ادب کے استاد تھے۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر شوبھا مڈگل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |