شوکت علی (بنگالی رہنما)
بنگلہ دیشی سیاست دان
شوکت علی بنگال کے ایک سیاسی رہنما تھے۔ انھوں نے عوامی مسلم لیگ کی بنیاد رکھی تھی جو بعد میں عوامی لیگ بن گئی۔
شوکت علی (بنگالی رہنما) | |
---|---|
(بنگالی میں: শওকত আলী) | |
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 20 اپریل 1918ء |
تاریخ وفات | 18 اگست 1975ء (57 سال) |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان |
جماعت | بنگلہ دیش عوامی لیگ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | بنگلہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |