شہناز شیخ (سیاستدان)
شہناز شیخ (انگریزی: Shehnaz Sheikh) (ولادت: ؟) ایک پاکستانی آسٹریلیائی سابق سیاست دان ہیں جنھوں نے رکنیت ختم ہونے سے پہلے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
شہناز شیخ (سیاستدان) | |
---|---|
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن | |
مدت منصب 2002 – 2012 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی زندگی
ترمیم1988ء کے عام انتخابات
ترمیمشہناز شیخ 1988ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]
2002ء کے عام انتخابات
ترمیمشہناز 2002ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئی تھیں۔[1][2]
2008ء کے عام انتخابات
ترمیمشہناز 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئی تھیں۔[3][4] آسٹریلیائی شہریت کی وجہ سے ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت 2012ء میں عدالت عظمیٰ نے معطل کردی تھی۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Four women MPs hail from Bahawalpur"۔ DAWN.COM۔ 4 نومبر 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-10
- ↑ "PML-Q secures 22, PPP 15, MMA 12: Seats reserved for women"۔ DAWN.COM۔ 1 نومبر 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-09
- ↑ Wasim، Amir (25 ستمبر 2012)۔ "Controversy over legislator's resignation"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-09
- ↑ Khan، Iftikhar A. (7 مارچ 2008)۔ "Three major parties short of two-thirds majority"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-09
- ↑ "SC suspends Shehnaz Sheikh's NA membership"۔ DAWN.COM۔ 3 اکتوبر 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-09