شیجیاژوانگ
(شیجیاجوانگ سے رجوع مکرر)
شیجیاژوانگ (Shijiazhuang) (چینی:石家؛ پنین:Shíjiāzhuāng) شمالی چین کے صوبہ ہیبئی کا دارالحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ [1]یہ بیجنگ کے جنوب مغرب میں 280 کلومیٹر (170 میل) کے فاصلے پر ہے۔[2] انتظامی طور پر اس کے 6 اضلاع، 5 کاؤنٹی سطح کے شہر اور 12 کاؤنٹیاں ہیں۔
石家庄 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
石家庄市 | |
ہیبی میں شیجیاژوانگ شہر کے دائرہ اختیار کا مقام | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | ہیبئی |
بلدیاتی نشست | چوانگآن |
حکومت | |
• پارٹی سیکرٹری | سن روئبن(孙瑞彬) |
• میئر | آئی وینلی (艾文礼) |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 15,722 کلومیٹر2 (6,070 میل مربع) |
• شہری | 399.3 کلومیٹر2 (154.2 میل مربع) |
• میٹرو | 1,917.3 کلومیٹر2 (740.3 میل مربع) |
بلندی | 83 میل (272 فٹ) |
آبادی (2010) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 10,163,788 |
• کثافت | 650/کلومیٹر2 (1,700/میل مربع) |
• شہری | 2,861,784 |
• شہری کثافت | 7,200/کلومیٹر2 (19,000/میل مربع) |
• میٹرو | 3,995,290 |
• میٹرو کثافت | 2,100/کلومیٹر2 (5,400/میل مربع) |
منطقۂ وقت | چین میں وقت (UTC+8) |
رمزِ ڈاک | 050000 |
لائسنس پلیٹ سابقے | 冀A |
شہر پھول | گلاب |
شہر درخت | Styphnolobium |
ویب سائٹ | www.sjz.gov.cn |
شیجیاژوانگ | |||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 石家庄 | ||||||||||||||||||||
روایتی چینی | 石家莊 | ||||||||||||||||||||
ہانیو پنین | Shíjiāzhuāng | ||||||||||||||||||||
لغوی معنی | شی کا گاؤں | ||||||||||||||||||||
|
نگار خانہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Illuminating China's Provinces, Municipalities and Autonomous Regions". PRC Central Government Official Website. Archived from the original on June 19, 2014. Retrieved May 17, 2014.
- ↑ Distance from Beijing to Shijiazhuang". DistanceFromTo. Archived from the original on March 31, 2016. Retrieved May 12, 2018.