لیونپو شیرنگ توبگے ایک بھوٹانی سیاست دان، ماہر ماحولیات اور کلچرل ایڈووکیٹ ہیں جو جولائی 2013ء سے اگست 2018ء تک بھوٹان کے وزیر اعظم رہے۔ شیرنگ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے موجودہ قائد ہیں[1] اور قومی اسمبلی میں مارچ 2008ء سے اپریل 2008ء تک قائد حزب اختلاب بھی رہے۔

شیرنگ توبگے
تفصیل=
تفصیل=

ساتویں وزیر اعظم بھوٹان
مدت منصب
27 جولائی 2013ء – 9 اگست 2018ء
حکمران جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
سونم توبجئی (بطور مشیر اعلیٰ)
داشو شیرنگ وانگچوک (بطور مشیر اعلیٰ)
لوتے شیرنگ
معلومات شخصیت
پیدائش 19 ستمبر 1965ء (59 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھوٹان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب بدھ مت
جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پٹزبرگ یونیورسٹی
جون ایف کینیڈذی سرکاری اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Opposition leader voices concerns"۔ کیونسل۔ 2 اگست 2008۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2011