داشو شیرنگ وانگچوک ایک بھوٹانی ماہر قانون جو نومبر 2014ء سے بھوٹان کے منصف اعظم ہیں۔ قومی اسمبلی انتخابات 2018 کی تیاری کے لیے شیرنگ توبگے کی حکومت کے خاتمے کے بعد بھوٹان کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ (یا نگران وزیر اعظم) بھی رہے۔[1][2]

داشو شیرنگ وانگچوک
(انگریزی میں: Tshering Wangchuk ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بھوٹان کی عبوری حکومت کا مشیر اعلیٰ
مدت منصب
9 اگست 2018 – 7 نومبر 2018
حکمران جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
شیرنگ توبگے (بطور وزیر اعظم)
لوتے شیرنگ (بطور وزیر اعظم)
منصف اعظم بھوٹان
آغاز منصب
29 نومبر 2014
حکمران جگمے کھیسر نامگیال وانگچوک
سونم توبجئی
 
معلومات شخصیت
پیدائش 20ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھوٹان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی
جامعہ جارج واشنگٹن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  بھوٹان
شاخ رائل بھوٹان آرمی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "His Majesty appoints interim government  – KuenselOnline"۔ www.kuenselonline.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14 {{حوالہ ویب}}: |title= میں 40 کی جگہ no-break space character (معاونت)
  2. "Bhutan's lower house to dissolve for general election – Xinhua – English.news.cn"۔ www.xinhuanet.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-09-14
سیاسی عہدے
ماقبل 
شیرنگ توبگے
(بطور وزیر اعظم)
سربراۂ حکومتِ بھوٹان
بطور مشیر اعلیٰ

2018
مابعد 
لوتے شیرنگ
(بطور وزیر اعظم)