شیر نما والدین
باگھ نما والدین (انگریزی: Tiger parenting)، جسے شیر نما ماں بھی کہا جاتا ہے، ان والدین کو کہا جاتا ہے جو اپنے بچوں پر کافی زور چلاتے ہیں تاکہ ان کے بچے مہارت اور تعلیمی حصول کی اعلٰی سطحوں تک پہنچیں۔ اس کے لیے حاکمانہ پرورش کے طریقوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔[1] اس اصطلاح کو ییل یونیورسٹی میں قانون کی پروفیسر ایمی چؤا نے اپنے 2011ء کی یادگار تحریر بیٹل ہیم آف دی ٹائیگر مدر میں وضع کیا تھا۔[2] یہ ایک زیادہ تر چینی امریکی تصور ہے، جس کی اصطلاح اصول و ضوابط کی پرورش کا موازنہ کرتا ہے جیسا کہ مشرقی ایشیا، جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا کے گھرانوں میں ہوتا ہے۔[3][4][5][6][7] چؤا کی شہرت فوری طور پر "شیر نما ماں" کی اصطلاح اور تصور کو مقبول بنا دیا جس کی وجہ سے کئی مزاحیہ تصویر نگاری کی گئی اور یہ 2014-2015 کے سنگاپوری ٹی وی شو ٹائیگر مم، 2015ء کے چینی سرزمین کے ڈراما ٹائیگر مام اور 2017ء ہانگ کانگ سیریز ٹائیگر مام بلوز تصور سے متاثر ٹی وی پروگرام کے طور پر وجود میں آئے۔ ان میں سے ہر ایک میں گھسی پٹی کردار کو چینی ماں کے طور پر پیش کیا جاتا ہے جو ان تھک کوششوں کے ذریعے اپنے بچے کو محنت سے پڑھاتی ہے، جو کئی بار بچوں کی فطرت کے منافی ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Su Yeong Kim۔ "Defining Tiger Parenting in Chinese Americans"۔ Human development۔ ج 56.4: 217–222[مردہ ربط]
- ↑ S. Kim۔ "What is "tiger" parenting? How does it affect children?"۔ American Psychological Association۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04
- ↑ Sung Ryung Lyu (2017)۔ "Rethinking Parenting of East Asian Immigrant Families in the United States with Asian Feminist Perspectives" (PDF)۔ Family Studies۔ University of Texas at Austin Press: iii
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(معاونت) - ↑ Kathy Seal (13 دسمبر 2010)۔ "Asian-American Parenting and Academic Success"۔ Pacific Standard۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04
- ↑ Hazel Rose Markus؛ Alyssa S. Fu (11 اپریل 2014)۔ "My Mother and Me Why Tiger Mothers Motivate Asian Americans But Not European Americans"۔ Personality and Social Psychology Bulletin۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04
- ↑ Sor-Hoon Tan؛ Mathew Foust (2016)۔ Feminist Encounters with Confucius۔ Brill Academic Publishing (20 اکتوبر 2016 ایڈیشن)۔ ص 40۔ ISBN:978-9004332102
- ↑ Clifton B. Parker (20 مئی 2014)۔ "'Tiger moms' vs. Western-style mothers? Stanford researchers find different but equally effective styles"۔ Stanford Report۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-04