شیوے 2016ء کی ایک بھارتی ہنگامہ خیز فلم ہے جسے اجے دیوگن فلمز نے تیار کیا ہے۔ فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ساتھ ہدایات بھی اجے دیوگن نے دی ہیں، نیز فلم کی کہانی بھی لکھی ہے۔ اس فلم میں اجے کے ساتھ سائیشا سیگل اور ایریکا کار مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی پس منظر موسیقی اور گیتوں کی دھن متھن نے ترتیب دی ہے۔[3]

شیوے
فلمی پوسٹر
ہدایت کاراجے دیوگن
پروڈیوسراے ڈی ایف
دھوال گادا
شریانس ہراوت
کمار منگت پاتھک
تحریرسندیپ شریواستو
رابن بھٹ
کہانیاجے دیوگن
ستارے
موسیقیمتھن
سنیماگرافیاسیم بجاج
ایڈیٹردھرمیندرا شرما
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارریلائنس انٹرٹینمنٹ
پین انڈیا لمیٹڈ
تاریخ نمائش
28 اکتوبر 2016ء
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ1.03 بلین[1]
باکس آفساندازاً۔ 1.46 بلین[2]

فلم دنیا بھر میں نمائش کے لیے 28 اکتوبر 2016ء کو پیش کی گئی۔[4] 8 اگست 2016ء کو فلم کا اشتہار جاری کیا گیا جس پر خاصے مثبت اور پرجوش تبصرے سامنے آئے۔[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://www.boxofficeindia.com/movie.php?movieid=3401
  2. "Box Office: Worldwide Collections and Day wise breakup of Sivaay"۔ Bollywood Hungama۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2016 
  3. "Music of Ajay Devgn's 'Shivaay' not subtle: Mithoon" [اجے دیوگن کی ’شیوے‘ کی موسیقی دقیق نہیں ہے]۔ دی انڈیا ایکسپریس (بزبان انگریزی)۔ 5 فروری 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016 
  4. "Ajay Devgn fights icy monsters in new 'Shivaay' poster" [اجے دیوگن ’شیوے‘ کے نئے پوسٹر میں برفیلی بلاؤں سے لڑتے نظر آرہے ہیں]۔ دی انڈین ایکسپریس (بزبان انگریزی)۔ 22 مئی 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016 
  5. "'شیوے' کے لیے 2 سال تک کوئی فلم سائن نہیں کی، اجے"۔ ڈان نیوز۔ 9 اگست 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اگست 2016