صائمہ ندیم

پاکستان میں سیاستدان

صائمہ ندیم ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔

صائمہ ندیم
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ
آغاز منصب
نومبر 2018
وزیر اعظم عمران خان
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی
آغاز منصب
13 اگست 2018
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی دور

ترمیم

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [1]

نومبر 2018 میں انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ مقرر کیا گیا۔ [2]

استعفی

ترمیم

اپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔

[3]

بیرونی ربط

ترمیم

"Ms. Syma Nadeem"، ذاتی تفصیل از سرکاری ویب سائٹ، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2022 

مزید پڑھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022 
  2. "Communications ministry gets parliamentary secretary"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 27 November 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2019 
  3. "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022 

حوالہ جات

ترمیم