علاؤ الدین حصکفی

(صاحب الدر سے رجوع مکرر)

محمد بن علی المعروف علاؤ الدین حصکفی پورا نام محمد بن علی بن محمد علاؤ الدین الحصکفی ہے یہ صاحب الدر کہلاتے ہیں۔

علاؤ الدین حصکفی
(عربی میں: علاء الدين الحصكفي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1616ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1677ء (60–61 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دمشق   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن باب صغیر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فقیہ ،  محدث ،  مفسر قرآن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں الدرالمختار   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نام و نسب

ترمیم

شیخ محمد بن علی بن محمد بن علی بن عبد الرحمن بن محمد جمال الدین بن حسن بن زین العابدین حصکفی ہے

حصکفی نسبت

ترمیم

دیار بکر میں واقع "حصن کیفا" نامی شہر کی طرف نسبت ہے یہ ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جسے محرف نام حسن کیف لکھا جاتا ہے آج کل شرناخ کے نام سے موجود ہے۔

ولادت

ترمیم

امام حصکفی کی پیدائش1025ھ بمطابق 1616ء دمشق میں ہوئی ۔

علمی مقام

ترمیم

صاحب الدر المختار علاؤ الدین محمد بن علی حصکفی حنفی فقہ واصول کے ماہر تھے فن تفسیر حدیث اور نحو میں ید طولیٰ رکھتے تھے فقہ کی تعلیم خیر الدین الرملی اورفخر مقدس حنفی سے حاصل کیا اپنے دور کے مشہور محدث وفقیہ جامع معقول و منقول بلند پایہ ادیب بڑے فصیح وبلیغ تھے احناف کے بہت بڑے مفتی اور فقیہ ہیں دمشق میں حنفیہ کے افتاء کا کام انہی کے سپرد تھا[1]

تالیفات

ترمیم
  • الدر المختار في شرح تنوير الأبصار۔ فقہ حنفی کی بہت معروف کتاب ہے
  • افاضۃ الأنوار على أصول المنار یہ فقه کی کتاب ہے
  • الدر المنتقى شرح ملتقى الأبحر، یہ بھی فقہ پ رہے
  • شرح منار اصول فقہ میں ہے
  • حواشی تفسیر بیضاوی
  • مختصر فتاوی صوفیہ
  • حاشیہ درمہ
  • تعلیقات بخاری
  • شرح قطر الندى في النحو

علامہ حصكفی کی نسبت ایک قریہ "حصن كيفا"کی طرف ہے جوديار بكر میں واقع ہے۔[2]

وفات

ترمیم

10شوال1088ھ بمطابق 1677ء بعمر 63 سالدمشق میں باب صغیر مقبرہ میں مدفون ہیں۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. موسوعہ فقہیہ ،جلد اول صفحہ 458، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
  2. ظفر المحصلین باحوال المصنفین صفحہ 382محمد حنیف گنگوہی دار الاشاعت کراچی
  3. الاعلام مؤلف: خير الدين الزركلی ،ناشر: دار العلم للملایین