متبادل کھاتہ

ترمیم
 اس صارف کا ایک متبادل کھاتہ TanzoMazakh کے نام سے موجود ہے۔

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Ch.AhmedRaza23 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,752 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:39، 29 اگست 2021ء (م ع و)

اگست 2021

ترمیم

  آپ کی خدمت میں آداب عرض ہے۔ میں Ulubatli Hasan آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ آپ کی جانب سے کی گئی حالیہ ترامیم کو میں نے حذف کر دیا ہے، کیونکہ مذکورہ ترامیم ویکیپیڈیا کے حق میں غیر مفید معلوم ہوئی۔ اگر آپ کے خیال میں مجھ سے غلطی ہوئی ہے یا اس ذیل میں آپ کچھ دریافت کرنا چاہیں تو بلا تکلف میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر مجھے پیغام دے سکتے ہیں، ممنون۔ شکریہ! حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:41، 29 اگست 2021ء (م ع و)

متعدد کھاتوں کا استعمال

ترمیم

کٹھ پتلی صارفین ویکیپیڈیا پر ممنوع ہیں۔ آپ کے دو کٹھ پتلی صارفین پر مستقل پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ آپ کے صارف پر تین دن کی پابندی لگائی گئی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:49، 24 ستمبر 2021ء (م ع و)

جناب میں آپ کی بات سے متفق ہوں کے میرے طرف سے تین کھاتے بنیں ہیں۔ لیکن ایک یہ صارف اور دوسرا TanzoMazakh میرے زیر استعمال ہیں۔ جو کہ میں بالترتیب موبائل اور ڈیسک ٹاپ سے ترمیم کے لئے استعمال کرتا ہوں۔ تیسرے صارف پر آپ پابندی لگا سکتے ہیں، لیکن ان دو صارف کے لئے میں گزارش کروں گا۔ احمد رضا چوہدری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:02، 24 ستمبر 2021ء (م ع و)

نیز یہ بھی واضح رہے کہ ان دو کھاتوں سے میں پوشیدہ فائدے نہیں اٹھا رہا۔ اور شاید پہلے بھی میں ذکر کر چکا ہوں کہ یہ دونوں صارفی کھاتے میرے زیر استعمال ہیں۔ --احمد رضا چوہدری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:06، 24 ستمبر 2021ء (م ع و)

جب تک کھاتوں کا غلط استعمال نہیں ہوا تھا تب تک پابندی عائد نہیں کی گئی تھی۔ آپ ایک ہی کھاتہ متعدد آلات پر استعمال کر سکتے ہیں۔ کیا آپ پہلے کبھی یہ بتا چکے ہیں کہ یہ آپ کے ہی کھاتے ہیں؟ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:26، 25 ستمبر 2021ء (م ع و)
آپ کے دنوں صارفین سے پابندی اٹھا لی گئی ہے۔ یاد رہے آپ کسی رائے شماری میں صرف ایک صارفی نام سے حصہ لے سکتے ہیں۔ بہتر ہو گا کہ آپ آیک ہی صارفی نام استعمال کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:34، 25 ستمبر 2021ء (م ع و)
جناب بہت شکریہ! نہیں میں نے پہلے اپنے صارفی صفحہ پر آویزاں نہیں کیا تھا، لیکن اب کر رہا ہوں۔ تکلیف کے لئے معذرت

--احمد رضا چوہدری (ویکی رابطہکام) 23:13، 25 ستمبر 2021ء (پاکستانی وقت)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open

ترمیم

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline

ترمیم

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.